Dil E Muztar Teri Madhoshi By Hina Asad
اسلام و علیکم۔۔۔۔!
سب توجہ فرمائیں۔کتاب نگری کی جانب سے پبلش
ہونے والی بک (دلِ مضطر تیری مدہوشی) الحمداللہ اب منظر عام پر آ چکی ہے۔بک کی پری
بکنگ کی لاسٹ ڈیٹ 25 اکتوبر تھی اس لئے جس جس نے بھی بکنگ کروائی تھی انھیں پرسوں
سے ان شاء اللّه بک ارسال کر دی جاۓ گی۔اس کے
بعد کچھ دنوں میں بک آپ کے ہاتھوں میں ہو گی۔ جنہوں نے نہیں خریدی مگر خریدنا
چاہتے ہیں تو انھیں خوشخبری دی جا رہی ہے کہ اگلے مہینے کی پندرہ تاریخ یعنی 15
نومبر تک بک کی قیمت نہیں بڑھائی جاۓ گی بلکہ 2000 قیمت پہ ڈسکاؤنٹ پہ ہی دی جاۓ گی تو دیر مت کریں اور پندرہ سے قبل اپنا اپنا آرڈر بک
کرواتے جائیں۔
Boss and Secretary based
Childhood Nikkah based
Age Difference based
To Order Contact Us
jazz cash
easypaisa
03357500595
After Payment Share
ss/txr Id payment proof