Mohabbat Rog Hai Jana Romantic Novel By Ayesha Akram
Mohabbat Rog Hai Jana Romantic Novel By Ayesha Akram
"کچھ اور چاہیے تو بتا دیں
میں لا_"وہ مکمل بیوی کے روپ میں ڈھلی ہوئی تھی اسکی بات مکمل ہونے سے پہلے ابان
عریض نے اپنا دایاں بازو اس کی کمر میں حمائل کرکے خود سے قریب کرلیا اور اسے کچھ بھی
سمجھنے سے پہلے اسکے کندھے پر سر رکھ دیا ، یہ سب لمحوں میں ہوا تھا رمل کو سنبھلنے
کا موقع بھی نہیں ملا_
"نہیں بس تم چاہئیے ہو_"
اسنے گمبیر سرگوشی رمل کے کان میں انڈیلی ، وہ ششدر سی اسکے لمبے چوڑے سراپے میں چھپی
کھڑی تھی ۔ رات کو تو وہ ہوش میں نہیں تھا مگر اس وقت تو وہ مکمل ہوش وحواس میں تھا
پھر وہ ایسا کیوں کررہا تھا ، اسکی یہ مہربانی رمل کی سمجھ سے باہر تھی شاید رات کی
اسکی خدمت نے ابان عریض کے دل میں اس کے لیے نرم گوشہ پیدا کر دیا تھا ، کیا ابان کے
دل کی دنیا بدل رہی تھی۔۔۔؟
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ