Tags:
Urdu Poetry
- Home
- New Arival
- __UPCOMING NOVELS
- __Ebooks
- Kitab Nagri Special
- __ROMANTIC NOVELS
- LATEST COMPLETE NOVELS
- Types of Novels
- __Episodic Novel
- __Force marriage based
- __Rude Hero
- __Contract marriage
- __Revenge Base
- __Second marriage Base
- __Age Difference base
- __After marriage based
- __Horror Novel
- __Army base
- __Jungle base
- More
- __Reviews
- Youtube Special
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: کہتی ہے مجھ سے پردہ کرتی ہے وہ
ReplyDelete[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: پھر چھپ چھپ کر مجھ کو دیکھتی کیوں ہے
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: کہتی ہے مجھ کو نا پسند کرتی ہے وہ
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: پھر میری ہر پسند کو وہ جانتی کیوں ہے
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: کہتی ہے میرے سامنے نہ آیا کرو
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: پھر ہر شام میرے خواب وہ دیکھتی کیوں ہے
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: کہتی ہے کہ باعثِ تکلیف ہوں میں اس کے لیے
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: پھر میری زات کہ تصور سے مسکراتی کیوں ہے
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: کہتی ہے کہ میرے غم باعثِ تسکین ہیں اس کے لیے
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: پھر میری پریشانی کےڈر سے گھبراتی کیوں ہے
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: کہتی ہے کہ میرے نام سے اسے غرض نہیں حیا
[5/29, 9:58 PM] Huzaifa: پھر ہر بار اپنے نام کے بعد میرا نام لگاتی کیوں ہے