Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda By Zahra Farrukh Hasan Episode 1
Hain Ahle Mohabbat Ke Rang Juda By Zahra Farrukh Hasan Episode 1
غازی نے ایک بار پھر اس کی
شہہ رگ چھوئی اور پھر جھک کر اس کے سینے پر سر رکھ کر کان لگایا، دھڑکنیں مدھم ہو رہی
تھیں، وہ سیدھا ہو کر دیوانہ وار بولا۔ " تمھیں میں مرنے نہیں دوں گا، سمجھی تم!!
تم یوں نہیں مر سکتیں، تم بغیر کوئی حساب دئے اور لئے نہیں مر سکتیں۔" اس نے جھک کر اس کے شانوں
کو تھام کر جھنجھوڑ دیا ۔
" تم نہیں مر سکتیں، میں تمھیں
مرنے نہیں دوں گا ۔" ایک دم سے اس نے مردہ ہوتے وجود کو اپنے سینے میں دبوچ لیا،
اس وجود سے کوڑے کی بو کے ساتھ ساتھ خون کی مہک بھی آرہی تھی مگر غازی کو کسی چیز کی
پرواہ نہیں تھی، وہ اسے اپنے سینے میں چھپائے چیخ رہا تھا ۔
" میں تمھیں مرنے نہیں دوں گا۔دیکھنا تم زندہ رہو گی اور میرے ساتھ ان سارے درندوں کی موت کا تماشا دیکھو گی، میں ایک ایک درندے کو جانور سے بھی بدتر موت دوں گا۔ مگر تم کو زندہ رہنا ہے سنا تم نے تمھیں زندہ رہنا ہے ۔" اسے اپنے سینے میں بھرے ہوئے وہ پاگلوں کی طرح چلا رہا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Ghazab romantic Lag rha. Kash episode na hota
ReplyDelete