Soz E Ishq Romantic Novel By Misbah Writes

Soz E Ishq Romantic Novel By Misbah Writes

Soz E Ishq Romantic Novel By Misbah Writes

Novel Name : Soz E Ishq
Writer Name: Misbah Writes
Category : Romantic Novel,Forced Marriage Based,
Novel status : Complete Novel

بازش میں بہت ظالم انسان ہوں ، بہت بے رحم بھی تم میرے اصل چہرے سے اچھی طرح آشنا ہو لیکن میں معصوم لوگوں پر کبھی ظلم نہیں کرتا ۔ تم جانتی ہو کہ میں نہیں جانتا تھا کہ تم گنہگار نہیں ہو ۔

تمھارے اس پیارے سے چہرے پر موجود داغ میرے سبب ہیں ۔

میں بہت جلد انھیں مٹا دوں گا ۔

مجھے معلوم ہے سونیا کی باتیں تمھارا دل دکھاتی ہیں ۔

وہ ایسی نہیں تھی کہ اتنا برا کرے اتنا برا بولے ۔

مجھے نہیں معلوم کہ کیوں وہ تمھیں اتنا نا پسند کرتی ہے ۔

لیکن میں ہر ممکن کوشش کروں گا تمھارے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی زیادتی نہ ہو ۔

نہ میری طرف سے اور نہ ہی سونیا کی طرف سے ۔

تمہارے دل میں جو ہے تم کہہ سکتی ہو تمہیں غصہ آرہا ہے تم بولو ۔

لیکن یوں خاموش رہ کر دوسرے کو خود پر حاوی مت ہونے دو ۔

تم سمجھ رہی ہو نا میں کیا کہہ رہا ہوں ،،

ایدان لہجے میں اپنائیت سموۓ بہت محبت سے اسے سمجھا رہا تھا ۔

٫٫ مجھے غصہ نہیں آتا ، مجھے عادت ہے دوسروں کا غصہ برداشت کرنے کی،،

بازش اپنے ہاتھوں سے کھیلتے ہوئے اسے جواب دے رہی تھی اس کا لہجہ کسی بھی احساس سے عاری تھا ۔

٫٫ ادھر میری طرف دیکھو ،،

 بازش کی نم گال پر رکھتے ہوئے ایدان بولا تو بازش نے نظریں اٹھا کر اسکی لو دیتی آنکھوں میں دیکھا ۔

لیکن اس کی آنکھوں میں بہتا جذبات کا سمندر دیکھ کر وہ فوراً واپس نظریں جھکا گئی ۔

ایدان اس کی حرکت سے جی بھر کر محظوظ ہوا اس کے لب مسکراہٹ میں ڈھلے ۔

اور خوشی اس کی آنکھوں میں چمکی ۔

٫٫ یہ احساسات میرے لیے بلکل نئے ہیں بازش مجھے تمھاری ایک ایک حرکت اپنی طرف کھینچتی ہے ،،

بغیر آس پاس کا لحاظ کیے ایدان بازش کے پاس ہوا اور اس کی گال پر شدت بھرا لمس چھوڑ کر پیچھے ہوا ۔

بازش کو تو وہ ایسے سرپرائز صبح سے دیے جا رہا تھا ۔

شرم سے لال ہوتے ہوۓ اس نے جلدی سے ادھر ادھر دیکھا کیونکہ وہ اس وقت ٹی وی لاؤنج میں تھے ۔

٫٫ بہت پیاری ہوتی جا رہی ہو مجھے ، پتہ نہیں تلافی کروں گا یا پھر آدم خور بن کر تمھیں کھا جاؤں گا  ،،

دوسری گال پر موجود زخم کے نشان کو سہلاتے ہوئے وہ گھمبیر لہجے میں بولا تو بازش نے نا سمجھی سے اس کی طرف دیکھا ۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Soz E Ishq Romantic Novel By Misbah Writes is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post