Dastan E Yaar Romantic Novel By Fatima Ramzan

Dastan E Yaar Romantic Novel By Fatima Ramzan

Dastan E Yaar Romantic Novel By Fatima Ramzan

Novel Name : Dastan E Yaar
Writer Name: Fatima Ramzan
Category : ROMANTIC NOVELS,
Novel status : Complete Novel

وہ اپنے کمرے کی طرف بڑھ رہی تھی جب ایک کمرے کہ آگے سے گزرتے ہوئے کسی نے اسکو

اندر کی طرف کھینچا

اور بیڈ پر پٹخا

وہ اس حملے کے لئے تیار نہ تھی وہ سیدھی بیڈ پر گھری

اس نے غصّے سے پیچھے دیکھا جہاں وہ خطرناک تیور لئے کھڑا تھا

عمیر سائیں یہ بیہودہ ___

ابھی اس کہ الفاظ منه میں ہی تھے جب اس نے بے دردی سے  اسکو بالوں سے پكڑا اور  اپنے چہرے کے قریب کر گیا

کہا تھا نہ بال مت کھولنا ؟

حبیبہ بے یقینی سے عمیر کو دیکھ رہی تھی

اسنے پھر سے دھاڑتے ہوئے کہا

عمیر کی گرفت اور مضبوط ہوئی اس کے بالوں پر

چھوڑیں مجھے وہ اسکو دھکا دیتی ہوئی بولی

جو بےسود تھا

عمیر ٹس سے مس نہ ہوا تھا اس کے دھکے سے

عمیر خود اسکو چھوڑتا ہے

چلو اب بولو

عمیر اعوان آج ہم  پر ایسے ہاتھ اٹھایا ہے

اگر پھر سے یہ غلطی کی تو

ہاتھ توڑ دیں گے  آپ ک

اور ہاں کھولے بال

لپسٹک بھی ڈارک لگائی جو کرنا ہے کر لیں

ہم کل اس سے بھی زیادہ تیار ہونگیں

عمیر اسکے قریب گیا اور اسکی سانسیں بند کر گیا

حبیبہ کی آنکھیں حیرت سے پھیل گیں

وہ خود کو اس سے الگ کرنا چاہتی تھی

پر اسکی گرفت اتنی مضبوط تھی کہ حبا کو اپنی سانسیں بند ہوتے ہوئے محسوس ہوئی

حبیبہ شرم و غصے  سے سرخ 

ہو چکی تھی

عمیر نے تب تک اسکو  نہ چھوڑا جب تک اسکی لیپسٹک  کا ذائقہ اسکے ہونٹوں سے نہ جدا ہوا

وہ دور ہوتی اپنی سانسیں درست کرنے لگی

وہ اپنے ہونٹوں کو چھوتی

عمیر کو دیکھنے لگی جو سپاٹ چہرہ لیے اسی کو دیکھ رہا تھا

وہ انگلی اٹھاتی کچھ بولنے لگی تھی

جب عمیر بول پڑا

کل اگر یہ سب ہوا تو اس سے بھی بری سزا دوں گا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dastan E Yaar Romantic Novel By Fatima Ramzan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


2 Comments

Previous Post Next Post