Aghosh E Mohabbat Romantic Novel By Areej Hashmi
Aghosh E Mohabbat Romantic Novel By Areej Hashmi
لائوئج میں مکمل اندھیرے کا
راج تھا ایسے میں کوئی تیزی سے سیڑھیاں پھلانگتے ہوئے نیچے کی طرف آیا ۔ اندھیرے میں
اس کا موجود سیاہ محسوس ہوتا تھا ۔ اگر غور سے دیکھوں کہ تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے وجود کہ کندھے پر دوپٹہ جھولتا ہوا نظر آ رہا تھا ۔ وہ وجود یزدان کے کمرے کے قریب روکا اور پھر بغیر
سانس لیے اس نے دستک دی ۔ دستک کی آواز اتنی زور دار تھی کہ سید کاظمی ولا کی در و
دیوار ایک پل کے لئے ہلتی ہوئی محسوس ہوئی
۔
یزدان جو ابھی آفیس سے واپس
آیا ۔ تھکا سا صوفے سے ٹیک لگائے ٹانگیں لمبی کیے وہ سفید چھت کو بے تاثر نگاہوں سے
دیکھ رہا تھا۔ دستک کی آواز پر وہ ایکدم سے سیدھا ہوا ۔ حنان اسلام آباد گیا ہوا تھا
ایک میٹنگ کے سلسلہ میں ۔ رحمت اس وقت اپنے کوارٹر میں تھا ۔ اس وقت گھر میں وہ اور مشال بس موجود تھے ۔
اگلا ایک سیکنڈ ضائع کیے بغیر اس نے دروازے کھولا ۔
" اس کو سانس نہیں آ رہا " ۔ سامنے مشال موجود تھے سنہری آنکھیں سے
آنسوؤں بہہ رہے تھے گود میں اپنے بیٹے کو اٹھائے وہ بہت مشکل سے اپنے لہجہ کو نارمل
رکھتے ہوئے بولی ۔
مگر کیا وہ اپنا لہجہ نارمل
رکھ سکتی تھی۔۔۔۔؟ ۔ نوفل کو سانس نہیں آ رہا
تھا ۔ اس کا آٹھ ماہ کا بچہ روک روک کر سانس
لے رہا تھا یزدان کا چہرے ایک لمحہ کے لئے سفید ہوا ۔ اسکو 15 سال پہلے ہپستال کا وہ منظر یاد آیا ، جب سیاہ آنکھیں والی لڑکی اس سے کچھ پوچھ رہی تھی ۔
کیا تمہیں پتا ہے یزدان جب
سانس لینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے تو کیسا لگتا ہے۔۔۔۔۔؟
ajeeeb story h bakwasssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssss
ReplyDeleteSoo nice good jb
ReplyDeletenice novel..the concept was good and each character was justified but felt a little bit dragged in the middle...overall good attempt!
ReplyDelete