Ishq Behad Romantic Novel By Bint E Shafiq
Ishq Behad Romantic Novel By Bint E Shafiq
یہ میرا پہلا ناول ہے جو کہ اس بات کے پیش نظر ہے کہ ضروری نہیں ظلم ہر
بار سہا جائے ظلم کے بدلے میں ہر بار صبر کرنا ہی ضروری نہی بلکہ کبھی کبھی خود کے
کیے آواز اٹھانا اور اپنے قدموں پر کھڑا ہو کر حقیقت کا سامنا کرنا ہمیں ایک مظبوط
انسان بناتا ہے
اور انسان کو چاہے وہ لڑکا
ہو یا لڑکی کمزور ہرگز نہی ہونا چاہیے اپنے حق کے کیے آواز اٹھانی چاہئے
میرا یہ پہلا ناول پبلش
ہو رہا ہے ۔
اٹھارا سال کی عمر میں یہ
میرے لیے ایک بڑی کامیابی ہے اس کامیابی پر میں بہت خوش ہوں اور اس پلیٹ فارم کتاب
نگری کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں
املاء کی چند غلطیوں کو نظر
انداز کرتے ہوئے مجھے آپ سب کی سپورٹ کی بے حد ضرورت ہے
شکریہ
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ