Hoo Ki Anayaten Novel By Fiza Ramzan & Hadiya Rehman Last Episode
Hoo Ki Anayaten Novel By Fiza Ramzan & Hadiya Rehman Last Episode
یہ کہانی ہے ان کرداروں کی جن کی روح کو اللہ تعالیٰ نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔دنیا کے دکھاوں سے نکال کر حقیقت سے روشناس کرایا اور انسان کی مجسمہ سازیوں کو توڑ کر رکھ دیا۔
اس کہانی میں ہم نے جتنی بھی آیات یا احادیث کوٹ کی ہیں سب مفہوم پہ مشتمل ہیں۔اس میں بتایا گیا ہےکہ حق کی منزلیں بہت مشکل ہیں لیکن ہر راہ کا مسافر انتھک کوششوں کے بعد کامیابی تک پہنچ ہی جاتا ہے۔ہم دونوں بھی زندگی کے اسی نشیب و فراز سے گز رہے ہیں۔ہر وقت ہر لمحہ حق کی تلاش جاری ہے۔ہماری دعا ہے کہ جو بھی اسے پڑھے وہ کچھ نہ کچھ سیکھ سکے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ سب کو بھلائی کے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
(آمین)
ہادیہ رحمان
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ