Taghabun Complete Novel By Maryam Rajput
Taghabun Complete Novel By Maryam Rajput
یہ کہانی ایک انتہائی
جنونی آدمی کی ہے جو اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے
اور اس کہانی کو لکھنے کا مقصد لوگوں کو محبت کے حوالے سے حرام اور حلال میں فرق
سکھانا اور لوگوں کو پردے کی اہمیت بتانا ہے
SP text 👇👇👇
"مجھے
نہیں کرنا آپ سے یہ نکاح "
زجاجہ آج تمہارا اور میرا
نکاح ہو کر رہے گا سویٹ ہارٹ"۔
" تم
چاہو یا نہ چاہو "
میں مر جاؤں گی لیکن آپ
سے یہ نکاح نہیں کروں گی" .
زجاجہ تمھیں یاد ہے ایک
دفعہ تم نے مجھے بتایا تھا کہ اس دنیا میں تم سب سے زیادہ محبت اپنے بابا سے کرتی
ہو .....؟!
"ہاں
بالکل" میں سب سے زیادہ محبت اپنے بابا سے کرتی ہوں"٫ تو ان کی اکلوتی
بیٹی گھر سے غائب ہے ابھی تک گھر نہیں پہنچی !
"اور
آگر آنے والی زندگی میں بھی گھر نہ پہنچے تو "
وہ تو جیتے جی مر جائیں
گے ہےنہ"٫ اور یقین کرو تم میرے پاس ہو ان کو پوری زندگی بھی یہ بات پتہ نہیں
چلے گی"۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ