Ehsan Ishq Complete Novel By Zohra Shaikh
Ehsan Ishq Complete Novel By Zohra Shaikh
کچھ میری باتیں
اسلام علیکم!
جو خوبصورت آنکھیں اس تحریر
کو پڑھ رہی ہے ان کا میں دل سے مشکور ہوں اللہ آپ سب کو دنیا و آخرت میں کامیابی
دے۔
موجودہ ناول میرا تیسرا
ناول ہے خوابوں کا شہر مکمل ہونے کے بعد ہی اس کو لکھنے کا آغاز کیا تھا پھر کچھ
ذاتی مسلوں کی وجہ سے نہیں لکھ پائی۔ اس کے بعد پھر لکھنے کا سوچا تو 2023 میں
ہمارے اپنے جو بدترین حالات سے گزر رہے تھے جس سے پوری دنیا واقف ہے وہ ہو رہا تھا
یہ ساری چیزیں ذہنی طور پر بہت ڈسٹربنس تھی دل نہیں چاہ رہا تھا حقیقت کو نظر
انداز کر کے جھوٹی کہانی پر کام کروں۔ وقفے بعد دل بے حس ہوگیا تھا میں نے لکھنا
شروع کیا۔
اس ناول میں میں نے تھوڑی
زیادہ محنت کی ہے مجھے اردو کے اچھے اچھے الفاظ نہیں آتے اور جو آتے ہیں وہ لکھتے
وقت یاد نہیں آتے۔ نئے لفظوں کا ذخیرہ کرکے کوشش کی ہے بہتر لکھنے کی۔ الحمدللہ
بہت سے نئے الفاظ سیکھنے کو بھی ملے۔
ناول کی سیٹنگ میرے لیے
نئی رہی ہے
مجھے نہیں پتا اس ناول سے
آپ کو کوئی سبق ملے گا یا نہیں ملے گا لیکن شاید آپ کو پڑھنے میں دلچسپی ضرور آئے
گی۔ اگر آپ نے اس ناول کو پڑھا ہے، آپ کو
کوئی سین یا کوئی ڈائلاگ یا کوئی باتیں جو آپ کو اچھی لگی ہو یا بری لگی ہو آپ
ضرور مجھے اپنا تبصرہ دیں۔
کوئی غلطی ہو یا کوئی
بہتری کی ضرورت ہو وہ بھی مجھے بتائیں۔
اپنا تبصرہ دے سکتے ہیں۔
میں آپ کا تبصرہ اس لیے چاہتی ہوں تاکہ مجھے بھی پتا چلے کہ میں کتنے پانی میں ہوں
مجھے اور کتنی محنت کرنی ہے۔
۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔
زہرہ شیخ
مئی 2024
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ