Main Aseer E Mohabbat Ho Gaya Complete Novel By Manya khan

Main Aseer E Mohabbat Ho Gaya Complete Novel By Manya khan

Main Aseer E Mohabbat Ho Gaya Complete Novel By Manya khan

Novel Name : Main Aseer E Mohabbat Ho Gaya
Writer Name: Manya khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Gangster Based,
Novel status : Complete

یہ کہانی ہے تین گینگسٹرز کی جن کا پوری مافیا دنیا میں راج تھا ۔ وہ تینوں پورے گینگسٹر ورلڈ کو اپنی انگلیوں پر نچاتے تھے ۔ ان کے نزدیک کسی کے احساسات اور درد کی اہمیت نہیں تھی ۔ وہ تینوں بے حد سفاک اور بے ر حم   ۔

 کہتے ہیں کہ مافیا کہ دنیا وہ دنیا ہے جہاں آپ ایک بار قدم  رکھ دیں تو واپس آپ کی لاش ہی نکلتی ہے ۔ یہ وہ دنیا ہے جہاں انسانوں کی نہیں بلکہ طاقت اور پیسے کی حکومت ہوتی ہے ۔ جہاں لوگوں کی سانسوں کی ڈور کو کاٹنا اور خواہشوں کو کچلنا بلکل ایسے ہے جیسے کسی کیڑے کو کچلنا ہو ۔ وہاں سب کچھ پیسہ اور طاقت ہے ۔ جس نے اپنی طاقت سے خود کو منوا لیا وہ مافیا کی دنیا کا بے تاج بادشاہ بن کر راج کرنے لگا ۔ 

 وہ تینوں بھی انہی لوگوں میں سے تھے جنہوں نے اپنی طاقت سے سب کچھ حاصل کیا تھا ۔ قتل و غارت خون بہانا گھروں کے گھر تباہ کرنا ان کے لیے کوئی بڑا کام نہیں تھا ۔ سمگلنگ کی دنیا میں ان کے نام کا سکہ چلتا تھا ۔ وہ جہاں چاہتے وہاں خود کو منوا کر راج کرتے تھے ۔

اسی لیے لوگ انہیں تھری ڈیمنز کہتے تھے کیونکہ ان کے لیے طاقت ہی سب کچھ تھی اور انسانیت سے ان کا دور دور تک کوئی تعلق نہ تھا ۔

 وہ تینوں بہن بھائی تھے دو بھائی اور ان کی لاڈلی اکلوتی بہن ۔ ان تینوں کو اپنے باپ سے بے حد نفرت تھی لیکن اس سب کے باوجود وہ اپنے باپ کے ہی نقش قدم پر چل رہے تھے ۔

لوگ انہیں دیکھ نظریں اور سر جھکا لیتے تھے کیونکہ وہ تینوں اپنے سامنے سر اٹھانے والے کی گردن کو دھڑ پر رہنے ہی نہیں دیتے تھے اور جو ان سے آنکھیں ملا کر بات کرتا اس کی بینائی کا وہ آخری لمحہ ہوتا تھا ۔

 انہوں نے آج تک کوئی کام چھپ کر نہیں کیا تھا پھر چاہے وہ سمگلنگ ہو یاں پھر قتل و غارت ۔ وہ ہر کام کھلے عام کرتے ہیں تھے مگر حیرت کی بات یہ تھی پھر بھی کوئی بھی ثبوت اور گواہ نہیں ملتا تھا کسی کو ۔ مختلف ملکوں کی انٹیلیجنس ایجنسیاں ان کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کی جدو جہد میں تھیں مگر تھری ڈیمنز کو پکر کر جیل میں ڈالنا آسان تھوڑی تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Main Aseer E Mohabbat Ho Gaya Complete Novel By Manya khan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post