Tum Ho Meri Pari Complete Novel By Mawra Baloch
Tum Ho Meri Pari Complete Novel By Mawra Baloch
میرب بلوچ
میرے دل میں ہمیشہ تم رہو
گے حنان یہ میرے بس میں نہیں ہے میں خود کو تم سے محبت کرنے پر نہیں روک سکتی ،لیکن
مجھے اب تم نہیں چاہیے
حنان
محبت بھی کرتی ہو اور میرے
ساتھ رہنا بھی نہیں چاہتی۔
میرب بلوچ
دل پر بس نہیں چلتا لیکن
اب تمھارے ساتھ رہنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے اور ضروری تو نہیں ہم دل کی ہر
بات پر راضی ہوجائے
حنان
میرب مجھے معاف کردو
میرب بلوچ
معاف تو میں نے بہت پہلے
کا کردیا ہے ،جن سے محبت ہو أنھیں معاف کردینا چاہیے
حنان
تو مطلب کے ہم پہلے جیسے
رہ سکتے ہیں؟
میرب بلوچ
پہلے جیسے؟
حنان
ہاں بلکل پہلے جیسے تم
اور میں دو جسم ایک جان کی طرح۔
میرب بلوچ
میرے سامنے پتا ہے کیا
پڑا ہے؟
حنان
کیا ؟؟
میرب بلوچ
ایک ایسی چیز جس کو پہننے
کے بعد میں تمھیں بھول جانا چاہتی ہوں۔
حنان
ایسا کیا ہے؟
میرب بلوچ
تمھیں نہیں پتا؟؟ میرا آج
نکاح ہے میری شادی ہو رہی ہے؟
حنان
کیا؟؟؟؟تم مزاق کررہی ہو
ناں
میرب بلوچ
مجھے نہیں لگتا انسان ٹوٹ
جانے کے بعد مذاق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.
حنان
میں مر جاؤں گا تمھارے بغیر
میرب
میرب بلوچ
یہ تمھارے ہی الفاظ ہیں کوئی کسی کے پیچھے نہیں مرتا، میں
مری؟؟ نہیں ناں جس نے سچے دل سے محبت کی پھر تم کیسے مرسکتے ہو جس کو کسی اور سے
محبت ہوگئی۔(
حنان
میرب پلیز آخری موقع دے
دو میں کبھی نہیں چھوڑ کر جاؤں گا تمھیں
میرب بلوچ
اب تو میرے پاس وہ حق بھی
نہیں خدا حافظ حنان
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ