Tum Per Yaqeen Hai Complete Novel By Shifa Sheikh
Tum Per Yaqeen Hai Complete Novel By Shifa Sheikh
وہ تیز تیز بھاگ رہی تھی
اور ساتھ ساتھ پیچھے مور مور کر دیکھ بھی
رہی تھی
وہ بھاگ بھاگ کر تھک چکی
تھی تیز بھاگ رہی تھی اور ساتھ ساتھ پیچھے
موڑموڑ کر دیکھ پیروں میں چپل بھی نہیں تھی ایسا لگ رہا تھا وہ کہی سے بچ کر آئی
ہے وہ پوری پسینے میں تھی
دور سے اسے ایک گاڑی آتے
ہوئے دیکھی وہ جلدی سے گاڑی کے سامنے جا کھڑی ہوئی
گاڑی کے اندر موجود شخص
نے کسی کو سامنے دیکھ ایک دم گاڑی روکی اور گاڑی سے نکلا اور سامنے موجود لڑکی تک
پہنچا
اور اس سے پوچھنے
لگا
یہاں کیا کر رہی ہے آپ
اتنی رات کو۔ وہ اس کو دیکھتے ہوا پوچھتا ہے
پلیز مجھے بچا لے وہ میرے
پیچھے کجھ لوگ لگے ہیں میں بہت مشکل سے بج کر نکلی ہوں پلیز مجھے بچا ۔۔۔وہ کہتے
ہوئے بے ہوش ہو جاتی ۔
سامنے موجود شخص یہ دیکھ
کر پریشان ہو جاتا ہے
اور اسے اٹھا کر گاڑی میں
لیٹا ہے اور ہسپتال کی طرف گاڑی دوڑانے لگتا ہے
وہ اس کو لے کر ہسپتال
پہنچتا ہے
ڈاکٹر لڑکی کا معائنہ کر
کے باہر اے
ڈاکٹر اندر جو لڑکی ہے وہ
کیسی ہے اب ۔
جی وہ بہتر ہے اب کمزوری
کی وجہ سے بےہوش ہو گئی ہے تھوڑی دیر میں ہوش آجاے گا انہیں پھر آپ ان سے مل سکتے
ہیں
تقریباً دو گھنٹے میں اسے
ہوش آ جاتا ہے اسے وہ اس کے پاس ہی بیٹھا ہوتا ہے
پا ۔پا۔پانی۔۔۔ وہ ہکلا
تے ہوے بول رہی تھی
وہ اٹھتا ہو اور اس پانی
پیلاتا ہے
یہ لے پانی پی لے
وہ آنکھیں کھول کر دیکھتی
ہے
آپ کون ہے اور میں یہاں
کیسے ۔۔ وہ پریشان ہو کر پوچھ رہی ہوتی ہے
وہ بہت ڈر رہی تھی اور
کپکپاتی ہے
پلیز آپ ڈرے نہیں میں آپ
کو کوئی نقصان نہیں پہنچاؤ گا۔۔۔۔ وہ اس کی پریشانی کو کم کرتے ہوئے بولا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ