Dard Se Sakoon Tak Complete Novel By Sana Ijaz
Dard Se Sakoon Tak Complete Novel By Sana Ijaz
Novel Name : Dard Se Sakoon Tak
Writer Name: Sana Ijaz
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete
"مہرو! انسان کی زندگی میں
اکثر کچھ باتیں ہمیشہ کے لیے راز ہی رہ جاتی ہیں… جیسے میرا یہ راز کہ اگر تمہیں
ڈاکٹر ارحم سے محبت ہو گئی تھی تو سمجھ لو مجھے اُن سے عشق ہوا تھا۔
اگر دس سال تمہارے تکلیف
میں گزرے ہیں تو میرے بھی بہت دردناک لمحے گزرے۔
میں نے دل ہی دل میں ہزار
بار اس عشق کا اقرار کیا مگر زبان پر کبھی نہیں آنے دیا۔
مگر آج… میں خود اپنی
زبان سے اقرار کرتی ہوں کہ ہاں، مجھے ڈاکٹر ارحم سے عشق ہے۔
میری زندگی کا یہ راز ہمیشہ
راز ہی رہے گا۔ تمہیں ڈاکٹر ارحم مل گئے اور مجھے میرا خدا مل گیا۔
تمہاری زندگی میں ڈاکٹر
ارحم واپس لوٹ آئے اور میں اپنے خدا کے پاس جا رہی ہوں۔"
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Dard Se Sakoon Tak Complete Novel By Sana Ijaz is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ