Sakoot E Hijar Complete Novel By Ayesha Amir
Sakoot E Hijar Complete Novel By Ayesha Amir
Novel Name : Sakoot E Hijar
Writer Name: Ayesha Amir
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete
زندگی
میں کبھی نہ کبھی ہم سبھی نے کسی نہ کسی کا انتظار کیا ہوتا ہے۔ جدائی اور انتظار۔
یہ دو لفظ بڑے گہرے ہیں، رب سے جوڑ دیں تو موتی ہیں، اور اگر دنیا کی بھول بھلیوں
میں کھو جائیں تو عذاب ہیں۔ یہ کہانی انتظار کے گرد گھومتی ہے،
اس
یقین کے ساتھ لکھی گئی ہے کہ انتظار کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ یہ پڑھے جانے کے لیے
نہیں، محسوس کیے جانے کے لیے ہے۔ اگر آپ نے کبھی کسی کا انتظار کیا ہے، کبھی
خاموشی میں خود کو ڈھونڈا ہے، تو شاید یہ صفحات آپ کو اجنبی نہ لگیں۔ آخر میں،
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں،
جس
نے مجھے لفظ عطا کیے
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Sakoot E Hijar Complete Novel By Ayesha Amir is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Tags:
LATEST COMPLETE NOVELS

