Adhi Raat ka Suraj Complete Novel By Jannat Asif
Adhi Raat ka Suraj Complete Novel By Jannat Asif
Novel Name : Adhi Raat ka Suraj
Writer Name: Jannat Asif
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete
کیا مجھ سے شادی کرو گی؟
اب کی بار اسنے نظریں اٹھاکر دیکھا۔
میں شوہر نامی بلا سے ڈر گئی ہوں۔ میں اب
کبھی شادی نہیں کرنا چاہتی۔
وہیں بیٹھے بیٹھے جواب دے کر وہ پھر سے پانی
کو دیکھنے لگی۔
ساحل نے ہونٹ بھینچ لیۓ۔
کیا ساری زندگی اکیلی رہو گی؟
جب تک ممکن ہوگا رہوں گی۔
اور جب ممکن نہ رہا تب؟
تب سوچ لوں گی شادی کے بارے میں۔
کیا تب مجھے ایک موقع دو گی؟
مہکان نے اچھنبے سے اسے دیکھا۔
ہاں۔ مگر فلحال میں شادی نہیں کرنا چاہتی۔
میرادل زخمی ہے۔ زخمی دل تمہیں زخم کے علاوہ
کچھ نہیں دے سکتا۔
میں انتظار کروں گا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Adhi Raat ka Suraj Complete Novel By Jannat Asif is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


