Sairaab by Nagina Basharat

Sairaab by Nagina Basharat


Sairaab by Nagina Basharat

Urdu poetry is an ancient tradition. It has many different types. It is considered as an important element of our culture. It is a best way to express feelings of love, pain,anxiety and suffocation.
A poet interprets his inner feelings and condition through his words.

سیراب

وہ جوعكس تھی۔۔۔جو خیال تھے
وہ جو وعدے تھے۔۔سب بھلا دیے

وہ جو خواب تھے۔۔سبھی چاہ كے
سبھی ایك بار میں ۔۔گرا دیے

وہ جو چاند تارے تھے ساتھ ساتھ
انھیں راستوں میں گنوا دیا
مجھے دردِ دل عطا كیا
مجھے اچھا توں نے صلحہ دیا

وہ جو دوستی۔۔۔وہ جو پھول تھے
وہ جو سارے لفظ وفا كے تھے
انھیں رفتہ رفتہ بھلا دیا
سبھی فاصلوں كو بڑھا دیا
میرا نام تك مٹا دیا۔۔۔
میری جان ہاتھوں سے لے گیا

میں جو منتظر ۔۔۔سرِ راہ تھی
بس تیری طلب تیری چاہ تھی
وہ آیا تو ان راہوں پر
پر نظر جھكا كر گزر گیا

وہ جو چند ڈوریں تھی درمیان
انھیں اپنے ہاتھوں سے كٹا گیا
مجھے اپنے اپ سے جدا كیا

میرا ہاتھ تھام كہہ پیار سے
كبھی كہہ رھا تھا جو چاہ سے
یہ جو تیرا میرا ملاپ ھے
یہ جنم جنم كا ساتھ ھے
مگر اب وہ دومن چھڑا گیا
مجھے فیصلے بھی سنا گیا۔۔۔

میں تو حرف حرف تیرے سامنے
میں كھلی كتاب تیرے نام كی
توں تو دعوعدار تھا ذوق كا
توں كیوں اپنے شوق بھلا گیا؟؟؟

وہ جو دعوعدار تھا عشق كا
جسے گفتگو میں كمال تھا
اب ھے بے وفا كیوں بنا ہوا؟؟
كیوں ھے لاجواب كھزڑا ہوا؟؟

نگینہ بشارت رایٹز📝



Post a Comment

Previous Post Next Post