Spectra 17 Complete Novel By Juhaina Arwish

Spectra 17 Complete Novel By Juhaina Arwish

Spectra 17 Complete Novel By Juhaina Arwish

Novel Name : Spectra 17
Writer Name: Juhaina Arwish
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Forced Marriage Based,Kidnapping Love Story,modern science fiction,

Novel status : Complete

"جب دل سے خالی لوگ کسی کو 'اپنا' کہتے ہےتب وہ صرف ساتھ مانگتے نہیں ،  وہ آزادی چھین لیتے ہیں "۔۔۔۔۔۔۔

یہ کہانی ہے اُس محبت کی ، جو ایک لڑکی کے دل میں عبادت کی طرح جھاگی ، اور ایک ایسے مرد کے دل پر گری، جو احساس کے ہر ذرے کو ریزہ ریزہ کر دینے کا فن جانتا تھا۔۔۔۔۔

 وہ ہارتی رہی… مگر جھکی نہیں۔۔۔

اور وہ؟ توڑتا رہا… مگر کبھی قریب نہیں آیا۔۔۔۔۔

وہ لڑکی خاندان کی آنکھوں کا تارا تھی۔

گڑیا سی پیاری، سائنس کی دیوی، ایٹیٹیوڈ کی کوئن ،جو کبھی کسی کے آگے نہیں جھکی۔۔۔۔۔

وہ جس کمرے میں جاتی، روشنی ساتھ لے جاتی اسکی سبز آنکھوں پر دنیا مرتی تھی مگر ایک شخص تھا ، جس کے سامنے وہ روشنی مدھم پڑ جاتی تھی۔

 وہ اُس سے ڈرتی نہیں تھی ، بلکہ شدت سے، جنون سے، کھل کر محبت کرتی تھی۔۔۔۔۔۔

 ہر بار کہتی، "ہاں ! میں تم سے محبت کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی" ۔

اور وہ؟ ہر بار چپ رہتا ، مگر چلا بھی نہیں جاتا تھا

 وہ پتھر تھا ،پگھلتا نہیں تھا لیکین اس کے لئے وہ پتھر کی صورت ایک راز تھا جسکو دریافت کرنے کا وہ قسم کھا چکی تھی کیونکہ وہ خود اس میں کھو گئی تھی۔۔۔۔۔

 وہ ایک ایسا سایہ تھا ، جو چلتا تو روشنی پیچھے رہ جاتی تھی۔ دل؟ اُس کے لیے صرف خون پمپ کرنے والا عضلہ تھا۔ احساس؟ صرف مشن میں خلل ڈالنے والا لفظ۔۔۔۔

اُسےمحبت سے نہیں،خود سے ڈر لگتا تھا، وہ جانتا تھا: میں جہنم ہوں ، وہ مجھے سنوارنے نہیں آئی، خود برباد ہونے آئی ہے۔۔۔۔

 وہ اُسے اپنی ملکیت کہتا تھا "وہ میری ہے" مگر ساتھ ہی یہ بھی جانتا تھا ...

"کہ وہ مجھے قابو نہیں کر سکتی" کیونکہ میں وہ ہوں، جو خود کو بھی کنٹرول نہیں کرتا۔ وہ لڑکی؟وہ ہنستی تھی، بچھتی تھی، اور ہر بار اُس کی خاموشی پر خود کو ہارتے ہوئےمحسوس کرتی تھی۔۔۔۔۔۔

اور وہ شخص؟ وہ اسے چاہتا تھا ، اپنے ہی اصولوں کے خلاف، مگر اپنے انداز میں۔۔۔۔۔۔

 نہ چھوڑتا تھا، نہ اپناتا تھا۔

بس اسے تڑپتا دیکھ کر زندہ رہتا تھا۔۔۔۔۔۔۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Spectra 17 Complete Novel By Juhaina Arwish  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link







FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post