Zindagi by Nadia Tahir

Zindagi by Nadia Tahir

Zindagi by Nadia Tahir

Nadia Tahir is a famous social media writer.
Nadia Tahir is a versatile writer and it's her new Colums which is being written for Kitab Nagri
She is very famous for her unique writing style.
She chooses a variety of topics to write about. 
zindagi by Nadia Tahir.

زندگی

بہت حسین لگتی ہے کسی چم چم کرتے نگینے کی طرح ۔۔۔
کسی کے لیے وہ روشنی ہوتی ہے تو کسی کےلیے وہ روشنی ماند پر جاتی ہے۔۔۔

کسی کی قيدی کیطرح گزرتی ہے۔۔۔تو کسی کووہ آزاد پنچھی کی طرح اڑا دیتی ہے کھلی فضاؤں میں۔۔۔۔

کسی کے لیے بہار ہوتی ہے کھلتے پھولوں کی طرح ۔۔۔۔توکسی کے لیے سوکھے پتوں کی طرح خزاں ۔۔۔
کسی کے لیے وہ ریت کے ذرات کو اڑاتی گرم ہوا کی طرح۔۔توکسی کے لیے صبح کی نمی کے ننھے قطروں کی مانند
***زندگی خوشی ،غم ،خزاں ،چلتی نس ،صبح کی نمی کے  ننھےقطرے، دھوپ میں سوکھے پتوں کی طرح هے ***

یہ سب کے لیے ایک سی نہیں ہوتی۔۔۔۔دوسروں کو دیکھ کر ویسا بننیں کی بجائےبس اپنی زندگی،اپنی شخصیت ،اپنی ذات سے راضی ہو جائیں۔۔۔۔**اس رب سے راضی ہو جائیں* *


تحریر:       نادیہ طاھر




Post a Comment

Previous Post Next Post