My innocent Wolf husband Novel by Zarka kazmi Upcoming Novel

My innocent Wolf husband Novel by Zarka kazmi

My innocent Wolf husband Novel by Zarka kazmi

Kitab Nagri Proudly Presents My innocent Wolf husband Novel by Zarka kazmi 

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے ؟
زویا درختوں میں ہونے والی آواز سنتے ہی سہم گئی۔۔
کوئی نہیں ہے وہاں دھیان مت دو ادھر میری طرف دیکھو سحر زویا کی حالت سے اب خود بھی پریشان تھی"
نہیں نہیں مجھے آواز آئی ہے ایسے لگ رہا ہے جیسے درختوں کی اوٹ میں چھپ کر کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے "
زویا بامشکل اپنے لفظ ادا کر رہی تھی ۔۔
وہاں کوئی نہیں ہےیہ بس تمہارا وہم ہے
سحر اس بات کو خود بھی جانتے ہوئے انجان بن رہی تھی
آپ پ آپ سحر وہ و وہ تمہارے ونڈو ک کا شیشہ لفظ منہ میں ہی رہ گئے اور زویا ڈر سے اپنے ہوش و خرد سے بیگانہ ہوتی چلی گئی۔
سحر زویا کی بات پر مڑی تو ایک ہی پل میں کسی کے ہاتھوں کی مضبوط گرفت اسکی گردن کو دبوچ چکی تھی سحر کی آنکھیں جب اس وجود سے ٹکرائی تو آنکھوں میں خوف تیرنے لگا درد اور ڈر سے آنکھوں کو بند کرتی وہ ابھی تک سامنے کھڑےاس ہیولے کو محسوس کر رہی تھی جس کی گرفت سحر کی گردن پے بڑھتی چلی جارہی تھی
چہرے پے جگہ جگہ بال سر کے بالوں سے لمبے جسم پے بال تھے  کالی آنکھیں اس سیاہ اندھیری رات سے کہیں زیادہ خوفناک تھی ہاتھوں کے ناخن لمبے ہونے کی وجہ سے جو سحر کو اپنی گردن میں پیوست ہوتے محسوس ہوئے سحر بنا آنکھیں کھولے خود کو چھڑانے کی بھر پور مزاحمت کر رہی تھی لیکن بے سود تھی کیوں کہ سامنے کی گرفت کوئی نرم ہاتھوں سے نہیں تھی





2 Comments

Previous Post Next Post