Tum Mujh Ko Achi Lagti Ho

Tum Mujh Ko Achi Lagti Ho

Tum Mujh Ko Achi Lagti Ho

تم مجھ کو اچھی لگتی ہو
کچھ الجھی الجھی کچھ چپ چپ سی
کچھ بھولی بھالی کچھ نٹ کھٹ سی
تم جیسی بھی ہو اپنی ہو
تم ایک ایسی خبطی سی ہو
تم میں مجھے ہر روپ ہے دیکھتا
بہن کا دوست کا وفا کا خوشی کا غم کا
برائی کا اچھائ کا
تو ہے کیا بتا تو سہی
تو جیسی بھی ہے میری اپنی تو سہی
تو مجھے اپنا سمجھے نہ سمجھے ہم تو اپنا سمجھتے ہیں
تو اپنا نہ بھی کہے ہم تو اپنا کہتے ہیں
ہر کوئ کرتا ہے اس سے گلہ کوئ اس کی نفسیات کو نہیں سمجھتا
لوگ کہتے ہیں آندھی آئے یا طوفان اس پہ کوئ اثر نہیں پڑتا
اسکے دل سے پوچھو پیارو
بن روءے برسات کرتی ہے
ایسا نہ سمجھو کہ اس میں پیار کی امواق نہیں باقی
اس کے اندر کو کھولو پیارو
دل پیار برساتا ہے
ایسے جیسے بارش میں پانی
ہاں دیکھنے میں ہے وہ لا پرواہ
ہم اس کو اتنا کرتے ہیں
کی بیاں کرنا مشکل
کر بھی دیں تو کہاں سے لاؤ گے
وہ آنکھیں پیارو

Javeria Rajpoot 




Post a Comment

Previous Post Next Post