Ek Ladki sidhi sadhi si by Isha Rajpoot
Ek Ladki sidhi sadhi si by Isha Rajpoot
FoR Filza Arshad
اک لڑکی
سیدھی سادی سی
تقسیمِ
محبت کی عادی سی
وہ دل میں
بسنے والی سی
وہ ہے
پھولوں کی ڈالی سی
جنم دن
مبارک تمہیں ہو پیاری
خوشیاں
ملیں تمہیں ساری کی ساری
خدا کرے
عمر دراز تمہاری
تحفہ ہیں یہ دعائیں ہماری
از عشاء راجپوت
Tags:
Urdu Poetry