Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 3

Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 3

Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 3

Novel Name : Regzadat
Writer Name : Laiba Nasir
Category : Kitab Nagri Special
Meaning of  Regzadat

۔ کسی چیز کو اسکی آخری شدّت تک چاہ کر بھی اسکی پیاس رہ جانے کو ریگ کہتے ہیں

ہیکلِ سلیمانی کی تباہی سے قبل ایک قبیلے کا نوجوان تھا جو پانی کی تلاش میں دریائے نیل تک آیا تھا۔۔ دریا تک پہنچنے کے بعد بھی وہ اپنی پیاس بجھا نہیں سکا کیوں کے اس نے کوئی آواز سن لی تھی۔۔ اسکے بعد کئی سال وہ اس آواز کی تلاش میں رہا نا اسکی پیاس بوجھی نا اسے وہ ملی جسکی وہ تلاش میں تھا۔۔ جب اسکی موت ہوئی تو وہ اس حالت میں تھا کے اسکے ہونٹ اور اسکی ایڑھیوں سے خون کی آخری بوندیں بھی ختم ہو چکی تھیں اور اس وقت بھی وہ اس آواز کی لڑکی کو تلاش کر رہا تھا۔۔

اسکی وحشت اور دیوانگی پر دریائے نیل کے قریب لوگوں نے اسے ریگزاد کا نام دیا تھا۔۔

3nd Episode Sp 

"یہ تم پاکستانی لڑکیوں کا مسلہ کیا ہے۔۔ اللہکو پکار رہی ہو۔۔ پکارو۔۔ اور زور سے پکارو۔۔ رومن بھی دیکھے تمہیں رومن کے قہر سے کون بچاتا ہے۔۔

ایک اور تھپڑ اس کے دوسرے رخسار پہ داغا گیا تو اس کے ناک سے خون بہنے لگا۔۔

"میرا رب میری حفاظت کرے گا۔۔ اللہکرے گا میری حفاظت۔۔

وہ ایک دم چیخ اٹھی تھی۔۔

"ہاہاہا ایلس۔۔ یہ مسلمان لڑکیاں اس لئے مزا دیتی ہیں۔۔ پکارو اللہکو پکارو۔۔

اپنی وحشت پر اترتے وہ بےتحاشا ہنس رہا تھا۔۔ اسکی نظریں ساکت ہو گئی تھیں۔۔ ساکت نگاہوں سے وہ اپنی ماں کی عمر بھر کی دعائیں لٹتی دیکھ رہی تھی۔۔

درد تکلیف کچھ نہیں تھا۔۔ سب ساکت تھا۔۔

عمر بھر کا سرمایا لٹ گیا تھا۔۔

ہونٹ سے رستے خون کا ذائقہ منہ میں گھلتا محسوس ہو رہا تھا۔۔ وجود درد سے پھنک رہا تھا۔۔

لیکن نہیں احساس نہیں درد کا احساس نہیں تھا۔۔

اس کے پیروں میں جنبش ہوئی اور پھر وہ آہستہ سے اپنی آنکھیں کھولنے لگی۔۔

"اللہحفاظت کرے گا۔۔

وہ تمسخرانہ مسکراتا ہوا اسے دیکھنے لگا۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 3 is available here to read online &nloadown.
give your feedback

1 Comments

  1. bht he kmal as usual mjhe shidat se intezar hy roman k anjam ka last mein us larki ka Allah ko pukarna meri heart beat tez kr gya tha...is alis begairt ke bhe bari ae ab talal k bd roman ne apny jesy janwar he rakhy hue hn...ZAAD ka apni malka ko pachana sbse khubsurt tha...aj Amanzaad ko mis kia aur uske english ko bhe😁❤❤❤

    ReplyDelete
Previous Post Next Post