Ashk E Nadan Novel By Iram Ansari Upcoming Novel
Ashk E Nadan Novel By Iram Ansari Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents Ashk E Nadan Novel By Iram Ansari
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
"س سنیں۔ حسیب ،،، صبح ہوگئی ہے۔" وہ لب کاٹتی اسکا
کندھا جھنجھوڑ کر بولی تھی کیونکہ لفاظی پر تو وہ ہل نہیں رہا تھا۔
"اچھا اٹھتا ہوں۔" وہ نیند میں یقین دہانی کروا کر کروٹ
بدل کر پھر سے سوگیا تھا۔ جبکہ انشاء تو صبح صبح اسکا یہ موڈ دیکھ کر دھنگ رہ گئی
تھی۔
"حسیب اٹھیں نا۔" پانچ منٹ اسکی پشت گھور کر انتظار کر
کے وہ روہانسی ہوئی تھی۔ مگر حسیب نے تو آج شاید سارے سال کی نیند پوری کرنے کی
ٹھانی تھی۔
Tags:
UPCOMING NOVELS