Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Upcoming Novel
Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents Beparwah Saiyaan
Novel By Filza Arshad
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
"تم کیا چاہ رہی ہو اس وقت گھر پر کوئی ہنگامہ ہو اور بچے
تماشہ دیکھیں؟"
اب بھی وہی لہجہ جیسے مشکل سے وہ اسے برداشت کر رہا ہو۔۔
"بچے آپ کے ہیں مسٹر عرشمان تو ان کی فکر آپ کریں مجھے تو
منہ دکھائی میں ملے تھے یہ بچے ان کی پرواہ میں کیوں کروں؟"
اب کی بار تیز لہجے میں کہتی ہوئی عرشمان کو حیران پریشان
چھوڑ کر وہ دروازہ زور سے پٹخ کر وہ کمرہ چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔
بے پرواہ سیاں
فلزہ ارشد
کتاب نگری اسپیشل
Tags:
UPCOMING NOVELS
Beparwah saiyaan novel jaldi upload kry Plzzz Plzzz intazar nhi ho rha Plzzz
ReplyDelete