Manzil e Ishq Novel by Gull Zaib
Manzil e Ishq Novel by Gull Zaib
الحمداللہ۔۔میرے پہلے ناول کا سفر یہیں اختتام پذیر ہوا۔۔
امید کرتی ہوں آپ کو یہ ناول پسند آیا ہو گا۔۔یہ ایک فکشنل
کہانی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔میرے اس سفر میں میرا ساتھ دینے کا
شکریہ۔۔
یہ میرا پہلا ناول تھا اس لیے اس میں اگر کوئی غلطی کوتاہی
ہوئی ہو یا کچھ ایسا جو آپ کو پسند نہ آیا ہو تو معذرت۔۔
سب سے پہلے میں اپنی عزیز از جان دوستوں کی بے حد مشکور ہوں
جنہوں میں مجھے اتنی ہمت دی ،اتنا سپورٹ کیا کہ میں آج اس مقام پر ہوں۔۔سب سے بڑھ
کر میرے پیارے قارئین (ریڈرز)جنہوں نے مجھے یہ باآور کروایا کہ آپ لکھ سکتی
ہیں۔۔جو ہر وقت مجھے سپورٹ کرکے میری ہمت باندھتے ہیں اور مجھ میں زیادہ سے زیادہ
لکھنے کا جزبہ اجاگر کرتے رہے۔۔ان سب لوگوں کی میں بے حد مشکور ہوں۔۔ملتے ہیں
انشااللہ بہت جلد ایک نئے ناول کے ساتھ۔۔
Nice 💖💖💖
ReplyDeleteCan you please give the link of your novel "tu zarori sa"
ReplyDelete