Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 3
Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 3
سنیک:-
دھیرے دھیرے رات گزرتی جا رہی تھی لیکن امیر عالم کی آنکھوں
سے نیند اور دل سے سکون کوسوں دور جا چکا تھا۔ زندگی نے اچانک ہی پلٹا کھایا اور اسے اس دوراہے پر
لاکھڑا کیا جہاں نہ کوئی ہمدرد تھا
نہ دوست یار, اور نہ ہی کوئی مدد کرنے والا تھا۔ اجنبی شہر عجیب
سے اجنبی لوگوں کے درمیان وہ پھنس گیا تھا ۔ ان سب میں کھو کر وہ اپنے اصل مقصد
اور انتقام کو بالکل فراموش کر بیٹھا تھا۔ انتقام لینے کے لیے بھی اسے بہت سارا پیسہ
اور معلومات کی ضرورت تھی جو کہ وہ اپنی بیوقوفی کے کارن گنوا آیا تھا۔ اسے اب سچ
میں احساس ہو رہا تھا اس نے ہوش کے بجائے جوش سے کام لے کر کتنی غلطی کی ہے اور
سزا کے طور پر اس سب میں پھنس چکا ہے۔ سب سے زیادہ اسے جانیتا کی ذات پرسرار لگی۔
جو اندر کچھ اور باہر کچھ ہے۔ یہ لڑکی پل پل اسے چونکا رہی تھی۔وہ جتنا اس بارے میں
سوچتا ذہن الجھ کر رہ جاتا۔ اس کا دم گھٹنے لگا تھا وہ اٹھ کر سست روی سے چلتا
باہر تازہ ہوا میں نکل آیا تھا۔ چند لمبے لمبے سانس بھرنے کے بعد اس نے ارد گرد نظریں دوڑائیں اور دبے
قدموں سیڑھیاں اترنے لگا۔
Rahna Tum Dil Ke Paas 1st Episode Link
ان سب
ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے
پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی
کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ