Dhal Giya Hijar Ka Mausam Novel By Asma Saleem

Dhal Giya Hijar Ka Mausam Novel By Asma Saleem

Dhal Giya Hijar Ka Mausam Novel By Asma Saleem

Urdu Novel : Dhal Giya Hijar Ka Mausam
Writer Name : Asma Saleem
Category : ROMANTIC NOVELS,

ناول کا نام    …  ڈھل گیا ہجر کا موسم

لکھاری کا نام…. اسما سلیم

ہیروئین کا نام…… سویرا

ہیرو کا نام….. شہمیر

تبصرہ نگار  ۔۔۔۔  فلزہ ارشد

کہانی بہت مختلف اور مزے کی ہی یہ کہانی ایک خاندان کے گرد گھومتی نظر آتی ہے جس میں چار بیٹے , ابو اور دادا ہیں.. گھر میں کوئی عورت نہیں ہے اور وہ سب گھر کے کاموں سے بہت پریشان ہیں.. گھر کا شیرازہ بکھر چکا ہے ایسے میں اس گھر کے بڑے بیٹے کی ایک کال نے گھر میں ہلچل مچادی جو آرمی میں تھا.. اس نے اپنی شادی کی اطلاع دی اور ساتھ اپنی بیوی کے آنے کا بھی بتایا..وہ خود سیاچن کے محاذ پر چلا گیا..

اب سب اس واحد لڑکی کا انتظار کرنے لگے جو بہو کی صورت میں ان کے گھر پر آرہی تھی..

پھر سویرا نام کی لڑکی ان کے گھر آئی جو پناہ لینے کی غرض سے آئی مگر سب اسے بہو سمجھ بیٹھے اور اس نے بھی ان کی غلط فہمی دور کرنے کی کوشش نہیں کی اور آہستہ آہستہ اس نے پورا گھرسنبھال لیا گھر کے افراد بھی اس سے مانوس ہوگئے.. شہمیر یہاں نہیں تھا اس لئیے اسے پتا نہیں چل سکا.. لیکن جب وہ واپس آیا اور اصلی بیوی سارا سے ملا تو کیا ہوا سب کو سویرا کی اصلیت کیسے پتا چلی یہ سب جاننے کے لئیے آپ کو پڑھنی پڑے گی پوری کہانی تو جلدی سے پڑھیں ہیپی ایندینگ ہے اور مجھے دعائیں دیں..😍

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dhal Giya Hijar Ka Mausam Novel By Asma Saleem is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post