I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 1
I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 1
اس
شخص نے جھک کر اسکے کندھے پر لگی ڈوری کو باندھا تھا جاناں سردی لگ سکتی ہے خیال کیا
کرو، نہیں تو میں تو ہوں ہی آپکے لیے لہجے میں اور آواز میں اپنائیت، محبت، مان،
دھمکی غصہ سب تھا میرال نے آنکھیں کھولنے کی کوشش کی لیکن آنکھیں کھلنے سے انکاری
تھی جیسے وہ بھی سامنے والے کا راز فاش نہیں کرنا چاہتی تھی، جیسے وہ بھی سامنے
والے کے غصے کی خائف تھی اس شخص نے جھک کر میرال کے ناک پر اپنے ہونٹ رکھے تھے
انداز ایسا تھا کہ میرال کو محسوس نہ ہو اور واقع میرال کو نرمی محسوس نہیں ہوئی
تھی لیکن وہ خود کے چہرے پر سامنے والے کی سانسوں کی تپش صاف محسوس کر سکتی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
awesome epi it was. eagerlyy waiting for the next one plz upload the next one asap😍
ReplyDeleteExcellent episode♥️♥️can't wait for next episode ❤❤❤
ReplyDeleteWhat a start �� can't wait for next��
ReplyDeleteWow!So amazing and so real. Waiting for next episode. Upload it soon.
ReplyDeleteAwesome epi. 👏 👏 👏
ReplyDeleteWaoo wonderful 👌👌👌
ReplyDeleteApisode 5 kab ani hy
ReplyDelete