I'm Trully Yours By Suneha Rauf Upcoming Novel
I'm Trully Yours By Suneha Rauf Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents I'm Trully Yours By Suneha Rauf
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
تو کیسا لگ رہا ہے رابیل دستگیر اس
ادنی اور عام شخص کی سیخ سجا کر وہ جھکا اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا۔ دور
رہو مجھ سے خبردار مجھے ہاتھ لگایا تو وہ چیختی اٹھ کھڑی ہوئی اور دروازے کی طرف
لپکی لیکن سامنے والے نے فوراً اسکی کلائی جکڑی تھی خبردار آواز آہستہ رکھو میرے
سامنے نہیں تو اسکو بند میں نے کیا تو تمہیں میرا طریقہ پسند نہیں آئے گا رابیل
دسشگیر، آں ہاں رابیل گازیان اور ساتھ ہی اسکے ناک کی نتھ کو اتارا تھا اسکے اس
عمل سے رابیل کو اپنی سانسیں اٹکتی ہوئی محسوس ہوئیں۔
Tags:
UPCOMING NOVELS