Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Episode 1
Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Episode 1
ناول: تم نورِ دل ہو (کتاب نگری ویب سپیشل)
تحریر: ایس مروہ مرزا
سٹوری لائن:
( ترکی کی
ثقافت کی جھلک کے سنگ اور پاکستان کے خوبصورت شہر گلگت بلتستان کے علاقے سکردو کی
روایات سے جڑی پہاڑوں اور قدرتی خوبصورتی کا اچھوتے سنگم میں پروئی ہوئی، زبردستی
شادی ، جنونی ہیرو ، محبت اور دوستی کے بارے میں رومانوی اور سنسنی خیز ، دل سوز
اور دلوں کی آزمائش کے سلسلے سے سجی دل، دماغ اور احساسات چھو لینے والی منفرد
کہانی)
___♡♡♡
چھوتی سی جھلک♡
♡♡♡
"O kız duyularımı devraldı, yaptığımın kontrolünü
kaybediyorum."
(وہ لڑکی میرے
حواس پر قابض ہو گئی ہے، میں کیا کروں کے خود پر اختیار کھو رہا ہوں۔)
وہ اسے دیکھ کر اپنے دل کو دیوانگی سے سہلا رہا تھا جو آج کیپڈوشیا
کی نئی نویلی شہزادی بن کر اتری تھی، دور غار سی چٹانوں کے پاس وہ اب کئی انہی
پاکستانی لڑکیوں سے مسکرا کر باتیں کر رہی تھی، کچھ ترکش بھی تھیں جو زبان کی آسانی
کو انگریزی استعمال کر رہی تھیں۔ اور چند ایک بریٹش بھی موجود تھیں۔
"Sana alışıyorum Jaisha, belki de delilik sınırına dokunacak."
(مجھے تمہاری
عادت ہو رہی جائشہ، ممکن ہے یہ دیوانگی کی سرحد کو چھو جائے۔)
وہ بے خود ہو کر جائشہ سے غائبانہ اعتراف محبت کر رہا تھا،
گلگت بلستان کا شہزادہ شمائل صدیقی ہار گیا تھا۔
___
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Assalam U Alaikum merwa appi... Mene pehly is novel ki kch episodes parhai thi... Thanks ap ne dubara start kr diya... Novel bhttt zyada acha tha...ab main dubara parhna shuru kr rahi hun.. Thanks💕
ReplyDeleteAoa
ReplyDeleteFinally wait is over,it was very much thrilling, fascinating and as always fabulous. I'm in love with your skill ie how you play with words..😊😊
Good effort,Best of luck and stay blessed...
Waiting for next episode desperately..