Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Episode 1

Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Episode 1

Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Episode 1

Novel Name : Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza
Writer Name : S Merwa Mirza
Category : Kitab Nagri Special

ناول: تم نورِ دل ہو (کتاب نگری ویب سپیشل)

تحریر: ایس مروہ مرزا

سٹوری لائن:

( ترکی کی ثقافت کی جھلک کے سنگ اور پاکستان کے خوبصورت شہر گلگت بلتستان کے علاقے سکردو کی روایات سے جڑی پہاڑوں اور قدرتی خوبصورتی کا اچھوتے سنگم میں پروئی ہوئی، زبردستی شادی ، جنونی ہیرو ، محبت اور دوستی کے بارے میں رومانوی اور سنسنی خیز ، دل سوز اور دلوں کی آزمائش کے سلسلے سے سجی دل، دماغ اور احساسات چھو لینے والی منفرد کہانی)

___♡♡♡

چھوتی سی جھلک

♡♡♡

"O kız duyularımı devraldı, yaptığımın kontrolünü kaybediyorum."

(وہ لڑکی میرے حواس پر قابض ہو گئی ہے، میں کیا کروں کے خود پر اختیار کھو رہا ہوں۔)

وہ اسے دیکھ کر اپنے دل کو دیوانگی سے سہلا رہا تھا جو آج کیپڈوشیا کی نئی نویلی شہزادی بن کر اتری تھی، دور غار سی چٹانوں کے پاس وہ اب کئی انہی پاکستانی لڑکیوں سے مسکرا کر باتیں کر رہی تھی، کچھ ترکش بھی تھیں جو زبان کی آسانی کو انگریزی استعمال کر رہی تھیں۔ اور چند ایک بریٹش بھی موجود تھیں۔

"Sana alışıyorum Jaisha, belki de delilik sınırına dokunacak."

(مجھے تمہاری عادت ہو رہی جائشہ، ممکن ہے یہ دیوانگی کی سرحد کو چھو جائے۔)

وہ بے خود ہو کر جائشہ سے غائبانہ اعتراف محبت کر رہا تھا، گلگت بلستان کا شہزادہ شمائل صدیقی ہار گیا تھا۔

___

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ


2 Comments

  1. Assalam U Alaikum merwa appi... Mene pehly is novel ki kch episodes parhai thi... Thanks ap ne dubara start kr diya... Novel bhttt zyada acha tha...ab main dubara parhna shuru kr rahi hun.. Thanks💕

    ReplyDelete
  2. Aoa
    Finally wait is over,it was very much thrilling, fascinating and as always fabulous. I'm in love with your skill ie how you play with words..😊😊
    Good effort,Best of luck and stay blessed...
    Waiting for next episode desperately..

    ReplyDelete
Previous Post Next Post