Ishq E Aliyan ( Season 2 ) Novel By Maheen Khan
Ishq E Aliyan ( Season 2 ) Novel By Maheen Khan
صبح کا سورج تھا کسی کی
بربادی کسی کی موت کسی کی آبادی یا پھر کسی کی خوشی کا سبب تھی وہی ایک قیدی جیل
سے باہر آچکا تھا مگر وہ قیدی صرف قیدی نہیں تھا اپنے دور کا بادشاہ تھا اس کی
بادشاہی وقتی جیل میں گزری تھی مگر آج وہ آزاد ہوچکا تھا اس کی زمانت جوکے پیچھلے
دو سالوں سے اس کے ساتھ رہنے والا لڑکا جو اس کا بیٹا ہی سمجھو اسے پالا تھا اس نے
جسے وہ اپنا بازو کہتا تھا آج اس کی زمانت انجام تک پہنچ چکی تھی اور وہ بادشاہ
چار دیواری سے آزاد ہوچکا تھا وہ سب کی بربادی بن کر باہر آیا تھا اس کے چہرے پر
پہلی شیطانی مسکراہٹ اس بات کا ثبوت تھی کے سمندر پورے جوش میں ہے بس کسی کو
ڈوبانہ رہتا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ

