Kuch Yadein Baqi Hain Complete Novel By Amna Tariq

Kuch Yadein Baqi Hain Complete Novel By Amna Tariq

Kuch Yadein Baqi Hain Complete Novel By Amna Tariq

Novel Name : Kuch Yadein Baqi Hain
Writer Name: Amna Tariq
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

کہانی کا عنوان ہے "کچھ یادیں باقی ہیں" ۔۔ جو کہ رشتوں کے متعلق ہے۔۔ رشتوں میں بدگمانیاں ، محبتیں ، نفرت ، الجھنیں، اور پھر سلجھاو بھی ہے۔ ماں بیٹے کی محبت ، بہن بھائ کی محبت، میاں بیوی کی محبت، دوست کی محبت۔ خونی رشتے اور دلوں کے رشتے کو بھی مقصد کہانی بنایا گیا ہے ۔۔۔

Sp Text 


"میں مال گئ تھی"۔

"کیوں؟"۔

"تمہاری آنکھوں کی کلر کی لینسس لینے"۔

"کس لئے؟"۔

"پہننے کےلئے اور کس لئے ۔۔۔ میں خود کو تمہارے رنگوں میں رنگنا چاہتی ہوں"۔

اُس کی بات پر وہ مسکرایا تھا۔

"پَر میں تو آل ریڈی تمہارے رنگ میں رنگا ہوا ہوں۔۔۔۔ اور ہاں ! میں کبھی نہیں چاہوں گاکہ تم خود کو بدلو۔۔۔ تم جیسی ہو بہت اچھی ہو"۔

"میں اِس لئے تمہارے رنگوں میں خود کو رنگنا چاہتی ہوں تاکہ تم کبھی مجھے نہ چھوڑو ۔۔۔ ہمیشہ ہم ساتھ رہے"۔

اُس نے خدشے کا اظہار کیا اِس بار وہ ہنس دیا تھا، پیچھے بیٹھی نیلی آنکھوں والی لڑکی نے دل سے اعتراف کیا تھاکہ اُس کی ہنسی نظر لگ جانے کی حد تک دلکش ہے۔

"ایسا سوچا بھی کیسے تم نے۔۔۔۔ تم جیسی بھی ہو میری ہو اور مجھے اِسی طرح پسند ہو ۔۔۔"

"سچ میں؟"۔

"ہاں ۔۔۔ میں کبھی نہیں جاؤں گا،،، کبھی بھی نہیں"۔

وہ خوش ہوئی تھی مگر اُسے اندازہ بھی نہ تھا کہ اُس کی یہ خوشی جلد ہی اُس سے روٹھنے والی تھی ۔۔۔




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Kuch Yadein Baqi Hain Complete Novel By Amna Tariq is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link







FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post