Qalb E ishq Complete Novel By Maheen Khan

Qalb E ishq Complete Novel By Maheen Khan

Qalb E ishq Complete Novel By Maheen Khan

Novel Name : Qalb E ishq
Writer Name: Maheen Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

ہہ۔۔ہبی آہہہہہہ !!!!!(روش کی چیخے گونج رہی تھی وہ تھا ہی اتنا دردناک کے روش کی سانسیں بند ہو جائے گی اسے لگا)

یہ شیرو ہے اس ٹائگر کا ٹائگر مجھے تمھاری سزا کے لئے یہ بلکل سہی لگا اس لئے سوچا اسے تم سے ملواتا ہو بڑی صفائ سے بوٹیاں نوچتا ہے!!!(ٹائگر کی اس بات پر روش کی روح کانپ اٹھی تھی)

      come here sheroo...

ٹایگر شیرو کو بلاتا ہے جب گارڈ اس کا پٹہ چھوڑتا تو شیرو ٹایگر کے پاس آتا کھڑا ہوا اسے پیار کرنے لگا)

ممم مجھے مم مجھے منم ۔۔۔معاف کردے ممم۔۔۔میں دربارہ یہ ۔۔غلطی نہیں کروگی ممم۔۔۔مجھے ۔۔معاف کک کردے

۔۔ااا۔اسسے دور کردے!!(روش ٹائگر کے کندھے کو دبوچتے بولی تھی )

معافی تو میں تب دو جب تم نے کچھ میری نا پسندیدہ حرکت نہ کی ہو بس نادانی کی ہو مگر مجھے جھوٹ سے سخت نفرت ہے وہ تم صبح سے بول رہی تھی مجھے دھوکے بازی سے سخت نفرت ہے وہ بھی کی تم نے معافی کی گنجائش نہیں جانم اب مجھے ہبی سے ٹائگر بننے پر تم نے مجبور کیا ہے نہ اب سزا تو ملے گی نہ!!!(ٹائگر روش کو دیکھتے بولا تھا)

شیرو تمھارا شکار ہے یہ جاؤ کرلو اپنا شکار !!!(ٹایگر یہ بولتا شیرو کو چھوڑچکا تھا جب شیرو کے قدم روش کی طرف بڑھتے ......

ہہ۔۔۔ہبی ہبی نہیں پلیززمممم۔۔۔مجھے ممم۔معاف کک کردے یہ ممم مجھے نوچ ڈالے گا پپ پلیززززز!!!(روش ٹائگر کو جاتا دیکھ اس کے پاس آئ تھی جب شیرو بھی پیچھے آتا دھاڑرہا تھا)

بہت شوق ہے نہ تمھیں بھاگنے کا اب بھاگو جیسے ہی تم اپنے قدم رکوگی یہ تمھے نوچ ڈالے گا !!!!!(ٹائگر روش کو بولتا ہے اور اپنے قدم دھیرے سے آگے بڑھاتا )

شیرو کی دھاڑ بڑھتی وہ روش کی طرف بڑھا!!بچاااوووووو پپپپ۔۔۔پلیزززشش ممم مجھ سے دور رہو!!!آہہہہہہ!!!(روش پورے گراؤنڈ میں دور لگاتی پیچھے شیرو اس پر دھاڑرہا تھا روش کی درناک چیخے پورے بنگلے میں گونج رہی تھی )

آہہہ!!(روش کا پاؤ موڑتا وہ زمین بوس ہوئ تھی جب شیرو اس پر قدم بڑھانے لگا روش کی سانسیں اٹک رہی تھی اسے بس اپنی یہ آخری سانسیں محسوس ہوئ تھی !!آہہہہ!!!!(روش اپنے موں پر ہاتھ رکھتی چیخ ماری تھی )

کیونکہ شیرو اسپر چھپٹنے والا تھا......مگر!!

                                       stop sheroo...         

ٹائگر کی آواز پر شیرو کے قدم روک چکے تھے اور وہ اپنے قدم واپس لے چکا تھا جب روش نے اپنے چہرے سے ہاتھ ہٹایا تھا)

 

ٹائگر اشارا کرتا گارڈ کو جب گارڈ شیرو کو واپس لے گیا تھا اور روم میں باندھ چکا تھا)

ہہ۔۔ہب۔۔۔ہبی!!!(روش وہی زمین بوس ہوئ چکرا چکی تھی بے ہوش ہوچکی تھی۔۔۔۔ٹایگر روش کو گود میں اٹھاتا گھر کے اندر داخل ہوا اور اسے کمرے میں لاتا بیڈ پر لٹا چکا تھا !!!



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Qalb E ishq Complete Novel By Maheen Khan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post