Mohabbat Ishq Complete Novel By Alisha Noreen
Mohabbat Ishq Complete Novel By Alisha Noreen
مجھے وہ لڑکی ہر ہال میں
چاہیے ہے
وہ دھاڑا تھا
ایسا کیا ہے اس میں جو آپ
مرے جا رہے ہے
احمد صاحب وہ حیرت سے اس
سے پوچھ رہا تھا
جو ایک کے بعد ایک الکوحل کا گلاس حلق
میں انڈیل رہا تھا۔۔
تم جانتے ہو فراز” جب وہ
چھوٹی
تھی محض چار سال کی وہ بےتحاشہ
حسین تھی اس کی سبز
آنکھیں وہ کسی کو
بھی اپنی طرف متوجہ کر
سکتی تھی”
وہ مدہوش ہوتے بول رہا
تھا
اور جب وہ جوان ہوئی ہوگی توغضب ڈھاتی ہوگی
وہ اس لڑکی کے حسن کے
تذکرے سامنے بیٹھے
شخص سے کر رہا تھا
آپ سے کتنی چھوٹی ہے وہ
احمد صاحب اس نے
حیرت سے پوچھا تھا جو
شادی شدہ مرد ہو
کر بھی کسی لڑکی کے تذکرے
کر رہا تھا”
کم از کم پچیس سال ”آہ
کاش اس
دن وہ میرے ہاتھ لگ جاتی
لیکن پتا نہیں وہ کہا
غائب ہوگئ مجھے کچھ
پتا ہی نہیں چل سکا
مجھے وہ چاہئے کسی بھی
حال میں وہ نشے
کی حالت میں تھا
فراز اس پے ایک نظر ڈالتے
باہر نکلا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ