Naqsh E Wafa Novel By Pakiza Sirat Episode 5

Naqsh E Wafa Novel By Pakiza Sirat Episode 5

Naqsh E Wafa Novel By Pakiza Sirat Episode 5

Novel : Naqsh E  Wafa
Writer Name : Pakiza Sirat
Category : Kitab Nagri Specil

عشق لاڈلوں کا کھیل نہیں یہ قلندروں کا رقص ہے۔ جب عشق قلندروں پر حال طاری کرتا ہے تو انہیں سب سدھ بدھ کھو جاتی ہے وہ خود کو بھول جاتے ہیں من سے تو ہو جاتے ہیں پھر صرف عشق ہی عشق رہ جاتا ہے ذات مٹ جاتی ہے من اور تو کا فرق مٹ جاتا ہے۔  وہ بھی عشق کر بیٹھا تھا اور پر وہ ابھی عشق کا طفل مکتب تھا کوئی قلندر نہیں۔ اس میں ابھی اتنا ظرف پیدا نہیں ہوا تھا کہ بحر عشق کے تھپیڑوں کو سہہ کر اف تک نہ کرے۔ ابھی ادے وقت لگنا تھا لاڈلوں کی فہرست سے نام کٹوا کر قلندروں کی صف میں جگہ پانے میں۔۔۔

وہ سمعان گروپ آپ کمپنیز کا اونر تھا۔ وہ منہ میں سونے چمچ لے کر تو پیدا نہیں ہوا تھا مگر ہوش سنبھالتے ہی اس نے خود کو ایسے ماحول میں پایا تھا جیاں دولت کی ریل پیل تھی دولت اس کے گھر کی باندی تھی گھر میں نوکروں کی فوج تھی ایک باڈی مین اور باڈی گارڈ ہمیشہ اس کے  ساتھ رہتے تھے مگر اس وقت اسے کوئی دیکھ  لیتا تو دیوانہ ہی سمجتا ۔ ہاں وہ دیوانہ ہی تو تھا عشق کی تال پر رقصاں  دیوانہ ۔۔۔۔

کوئی محو رقص ہے

کوئی گم ہے جمال یار میں

یہ عشق کے رنگ ہیں

نہیں کچھ کسی کے اختیار میں

ناول: نقش وفا

از : پاکیزہ سیرت

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Naqsh E Wafa Novel By Pakiza Sirat Episode 5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Naqsh -e- wafa novel is one of my favourite novel. the writing style of the writer and the poetry she added is amazing. please post the episodes on time...

    ReplyDelete
Previous Post Next Post