Shidat E Ishq Part 2 By Mirha Sha Episode 4
Shidat E Ishq Part 2 By Mirha Sha Episode 4
نہ کرو یار ایک تو تم دل کو لگ رہی
ہو اوپر سے یہ آپ۔۔۔"
وہ ہینگر نیچے سے اٹھاتی گھور گئ جس
پر وہ آنکھ مار گیا تھا مریم کے ہاتھ سے ہینگر پھر سے چھوٹا جس پر اس کا جنگلی
قہقہ گونجا تھا
ہاد نے اس کے قہقے پر گلا پھاڑنا شروع کر دیا
کچھ نہی ہو سکتا تمہارا ڈرا کے رکھ
دیا میرے بچے کو"
ہاں باپ تو اس کا ڈائناسور ہے نہ"
خیر اس سے کم بھی نہی۔۔۔" وہ
کہاں باز آنے والی تھی مراد نے حیرت لیے اس دھوپ چھاؤں سی لڑکی کو دیکھا وہ ایک
اچھی زمیدار بیوی ثابت ہوئ تھی ہر معاملے میں پھر چاہے وہ اس کی زمیداریاں ہوں گھر
کی بہو کا کردار ہو یا ہاد کی ماں کا رول ہو
وہ ہاد کے ساتھ مصروف دیکھتا گہرا مسکرایا تھا.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Zaberdast episode
ReplyDeleteSuperb ❤️❤️❤️❤️ Mind blowing 😍😍😍😍😍😍 story bht alaw ja rh Lamz or Wajdan my all time favorite ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ReplyDelete