Ramzan By HIna Shahzadi

Ramzan By HIna Shahzadi 

Ramzan By HIna Shahzadi 


میرے دل کا وہ چین آیا

لوٹ پھر سےرمضان آیا

چل خُدا کے رُبرو ہوکر

نگاہوں کوجُھکا کر کے

دل کو باوضو کر کے

سحری میں دُعا کرکے

کریں گے شکر اُس رب کا

کہ سحری سے افطاری تک

میرے صبروں کے بدلےمیں

ہے جنت کا انعام آیا

لوٹ پھرسے رمضان آیا،

میرے دل کا وہ چین آیا

 

ازقلم: حناشہزادی۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post