Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 10
Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 10
نویرہ کی آنکھ خود پہ جھکا سایہ محسوس کرتے کھلی تھی جبھی
سعدین بھی اسی وقت نویرہ پہ جھکا تھا لمحوں کی بات تھی ،نویرہ کی آنکھوں میں در
آئے بےاعتباری کے بادل سعدین کو سنبھلنے کا موقع بھی نہیں دے پائے تھے جب وہ اسے
دھکیلتی ہوئی اٹھ بیٹھی تھی۔
"کک۔۔ کیا کررہے تھے۔آ۔۔ آپ ۔۔مم۔۔میری نیند کا فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں سعدین
کمال۔"
وہ حجاب کے مارے خود پہ دوپٹہ لپیٹے سعدین کو سخت لفظوں کے
تھپڑ مارے اس سے دور جا رکی تھی۔
سعدین کے سر پہ لگی تھی ۔
وہ لڑکی اسے کتنا غلط سمجھ رہی ہے۔
"شٹ اپ ،اوقات میں رہو اپنی ،ابھی سعدین کمال کا معیار اتنا نہیں گرا جو تم
جیسی برتی ہوئی دوٹکے کی لڑکی کو منہ لگائے گا۔"
غصے میں ہمیشہ سدھ بدھ کھونے والا بشر اسوقت اپنے کردار پہ
اٹھا سوالیہ نشان برداشت نہیں کرپایا تھا۔
غصے سے پاگل ہوتا وہ اسے بازو سے پکڑے جھنجوڑ گیا تھا۔درد
کی شدت سے اسکے لبوں سے ایک سسکی نکلی۔
نویرہ غیر یقینی کیفیت میں اسکی زبان سے ادا ہونے والے
الفاظ سن رہی تھی۔
یہ تو کوئی اور ہی سعدین تھا جسکا یہ نیا روپ اسکے لبوں پہ
قفل لگا گیا تھا ۔
"اور اگر مجھے فائدہ ہی اٹھانا ہوتا تو بہت پہلے سے ہی تم میری دسترس میں ہو
نویرہ بیبی،اتنے عرصے میں تمہیں اپنی حثیت متعین کرلینی چاہیئے تھی کہ تم کسی حال
میں سعدین کمال کیلئے قابل قبول نہیں ہو، فول گرل۔"
Zbrdst 💞💞💞💞💞💞
ReplyDeleteAbeer ko sb realize ho gya nh hwa to Hureer ko nh hwa 🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️ chlo Azlan ne b acha faisla kiya Hureer ko space dene ka shyd uski moti akal m koi bt aa jaye🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
Aabdar Mehran jb mu ki khaye g tb phr isko Mustafa yd aa jana ab jo zahiri chamak damak k mr rh😡😡😡😡😡😡😡😡
Haye mra dil kr rha Sadi ko to fire mar du 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡 mtlb yr hd h tri ego ho gyi or chwal insan bv ki insult kr dena 😡😡😡😡😡😡 acha kiya Navera ne chpair mari mza aa gya😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Ye Bazil acha Arooj ka bap bnta rhta 🙄🙄🙄🙄🙄🙄
Keep it up ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️