Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 11

Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 11

Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 11

Novel : Mohabbat Ka Sitara
Writer Name : Uzma Mujahid
Category : Kitab Nagri Special, Forced Marriage Based,

وہ یک ٹک اسکے آبنوسی ہونٹوں کی تراش کو دیکھ رہا تھا ۔

ہلکی ہلکی پنک لپ اسٹک جو اسکے سامنے عروج کی فرمائش پہ لگائی گئی تھی میک اپ کے نام پہ اکلوتی شے استعمال ہوئی تھی ،برائے نام جیولری پہ بھی سبین پھوپھو کی طرف سے گفٹ کیے گئے ڈائمینڈ ائر رنگز  پہنے ہوئے تھے  جس میں جڑے چھوٹے چھوٹے موتیوں کے درمیان میں ڈائمنڈ اپنی آب وتاب دکھا تے اسکے چہرے پہ عجب قوس وقزاح کے جیسے سماں باندھ رکھا تھا۔

بےاختیاری میں ہی وہ اس پہ جھکتے نمکین ہونٹوں کا رس اپنے اندر اتارنے لگا تھا۔

وہ اسے خود سے لپٹی خوبصورت آکاس کی بیل محسوس ہورہی تھی نویرہ نے تڑپتے ہوئیں آنکھیں کھولتے اسکی جسارتوں پہ احتجاج بلند کرنا چاہا تھا۔

آب چشم تر ہونے لگا تھا لیکن وہ شاید اپنے بس میں نہیں تھا۔

"پپ پلیز سعد۔۔۔"اسکی سانسیں اکھڑنے کے جیسے ناہموار ہوئی تھیں۔

بارش کا تھما سلسلہ پھر سے جاری ہوا تھا جس نے اسکے شادابی ہونٹوں پہ اپنا اثر چھوڑا ،نمکین قطرے کا ذائقہ لبوں میں گھسا تو ،آشنائے رمز تاثیر کھونے لگی تھی  وہ خرد میں آیا ۔

نازک آبگینے کی مانند تھامے اسکے وجود کو اپنے آپ

 سے الگ کیا۔

سمندر کی موجیں بارش کے قطروں کو اپنے اندر لیتے انکا وجود ختم کررہی تھیں۔

وہ متبسم سا آگے بڑھ گیا جبکہ اسکی جسارتوں پہ بے جان رکی نویرہ کے جسم میں ہوا کے دوش پہ سوار لہر نے پانی برسائے زندگی بخشی۔

"موسم کے تیور خراب ہورہے ہیں محترمہ اس سے پہلے کے ہم کسی طوفان کی ضد میں آتے سمندر کی لہروں میں بہہ جائیں ہمیں یہاں سے دوری اختیار کرنا چاہیئے۔"

اسکا ذومعنی انداز نویرہ کے جسم میں سنسنی سی پیدا کرگیا تھا۔

وہ سہم کے واپسی کی طرف قدم اٹھانے لگی تھی جب سعدین کا ہاتھ اسکے سامنے آیا تھا۔

وہ اسے اگنور کرنا چاہتی تھی لیکن ہوا کا دباؤ اور بارش کی وجہ سے ہوتی پتھروں پہ پھسلن اسکا راستہ روکنے لگی تھی چارونچار اسے اس ستم گر کا ہاتھ تھامنا پڑا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 11 is available here to online reading.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 

Direct Link


Free MF Download Link



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Zbrdst 💞💞💞💞💞💞💞💞💞
    Bht alaw surprise tha😍😍😍😍

    Ye Navera b na jo tayi isko poochti nh or din rt zlil krti usk pas kn c maa ki yady taza krne gyi th 😡😡😡😡😡😡 Sadi v bra bgrt bt krne ki hi tmiz nh isko🙄🙄🙄


    Mra dil kr rha Abi kmini ka mu tor du 😡😡😡😡😡😡 itni isko glamor ki agg lgi hwi jb khd ko dusro k agy pesh kry g tb ye thk rhy g😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
    Mustafa ko chahiye iski lgamy khench dy ab 😤😤😤😤😤😤😤

    Chlo g Azlan sara kuch dy rha Hureer ko property respect hr chiz even k usk bhai ko apna smjh k uski zemedari utha rha😍 mgr is duffer ko akal shaor hi nh h🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️

    Keep it up ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    ReplyDelete
Previous Post Next Post