Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 4

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 4

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 4

Novel Name : Bus Thori Si Mohabbat
Writer Name : Tisha Gohar
Category : Kitab Nagri Special

"مجھے جو رپورٹ ملی ہے اس کے مطابق وہ لڑکے آپ سے لڑنے آئے تھے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کا آپ سے کوئی پرانا حساب باقی تھا۔ یعنی آپ وائیلینٹ ایکٹیویٹیز میں انوالو ہیں۔ آپ یونیورسٹی سے باہر جو کچھ بھی کرتے ہیں یونیورسٹی اس کی ذمہ دار نہیں ہے مگر کیمپس میں اس قسم کی غیر مہذب اور تشدد آمیز حرکات کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔ آپ کو معلوم ہے کیمپس میں کس قسم کی باتیں ہو رہی ہیں اس واقعے کو لے کر؟ اسٹوڈنٹس پر کتنا برا اثر پڑ رہا ہے؟ یہ تعلیمی ادارہ ہے یہاں تدریسی تعلیم دی جاتی ہے مار پیٹ یا لڑائی جھگڑے کی نہیں۔" ڈین سارا غصہ ان پر نکال رہے تھے۔

"سر! ہماری کوئی غلطی نہیں ہے! مجھے نہیں پتا وہ کون لوگ تھے اور مجھے کیوں مارنے آئے تھے لیکن سر ہم بے قصور ہیں اس معاملے میں!" ہیمان نے پھر سے انھیں حقیقت سے آگاہ کرنے کی کوشش کی تھی مگر ڈین نے اس کی ایک بھی نہیں سنی تھی۔

"آپ چاروں کو یونیورسٹی سے ایک ہفتے کے لیے سسپینڈ کیا جاتا ہے۔ مجھے آپ میں سے ایک بھی اس دوران یونیورسٹی میں نظر نہ آئے۔ امید کرتا ہوں کہ تب تک آپ اپنے معاملات باہر ہی نمٹا لیں گے!"

"سر! ایسا نہ کریں پلیز سر!" ہیمان نے منت کرنے کی کوشش کی۔

"میرا خیال ہے آپ لوگوں کو میری بات کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔آپ چاروں کو دو ہفتوں کے لیے سسپینڈ کیا جاتا ہے!"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 4 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ


2 Comments

  1. bht mzy ki episode thi...next episode jldi upload krye ga... plz plz plz plz plz plz plz plz

    ReplyDelete
  2. Yrrr.. Mera dil krta h mein umer or yasha ko mar ddu... Kitny chwll log hein.. Ap plzz iss umer ko tto mrwa hi dein.. Truck k neechay dy dein

    ReplyDelete
Previous Post Next Post