Surmai Aasman Novel By Anusha Arif Baig

Surmai Aasman Novel By Anusha Arif Baig

Surmai Aasman Novel By Anusha Arif Baig

Novel : Surmai Aasman
Writer Name : Anusha Arif Baig
Category : LATEST COMPLETE NOVELS,

سرمئ آسمان

انوشہ عارف بیگ

تعارف:

میرا نام انوشہ ہے۔ میں ایک نئ رائٹر ہوں اور سرمئ آسمان اللہ کے فضل سے میری زندگی کا سب سے پہلا ناول ہے۔ اسی لیے اگر اس میں کوئی غلطی یا کم و بیشی ہو تو درگزر کیجیے گا۔

جہاں تک بات ہے اس ناول کی تو سرمئ آسمان ان لوگوں کی کہانی ہے جن کی زندگی کے سب سے عزیز شخص ان سے بچھڑ جاتے ہیں۔ جو انہیں لوگوں کے ہاتھوں زخم کھاتے ہیں جو ان کے سب سے قریب ہوتے ہیں۔  یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو دنیا والوں کی باتوں میں آئے بغیر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو اپنے اعمال کی وجہ سے اپنوں کو کھودتے ہیں۔ یہ کہانی ہے اعمال کے انجام کی۔

میں امید کرتی ہوں کہ قارئین کو یہ ناول پسند آئے گا۔

انتساب:

میرے والدین کے نام جو میری زندگی میں سب سے زیادہ اہم ہیں۔ جنہوں نے مجھے میرے فیصلوں میں ہمیشہ سپورٹ کیا ہے اور جن کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے میں اس مقام تک پہنچی ہوں۔

میری بیسٹ فرینڈ کے نام جس سے مجھے ہمیشہ ذہنی سپورٹ ملی اور اپنے کام کو پورا کرنے کی ہمت ملی۔

اور آخر میں اپنے نام جس نے اپنے اللہ کی ذات پر اور خود پر بھروسہ کیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Surmai Aasman Novel By Anusha Arif Baig is available here to  online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇 


Direct Link


Free MF Download Link



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post