Teri Rahguzar Ki Musafatain Novel Pdf By Iffat Sehar Tahir

Teri Rahguzar Ki Musafatain Novel Pdf By Iffat Sehar Tahir

Teri Rahguzar Ki Musafatain Novel Pdf By Iffat Sehar Tahir

Novel : Teri Rahguzar Ki Musafatain
Writer Name : Iffat Sehar Tahir
Category : ROMANTIC NOVELS,
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Teri Rahguzar Ki Musafatain Novel Pdf By Iffat Sehar Tahir is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Ye novel bta dian kon sa hai please.?????
    ہری اپ فاسٹ وقت نہیں ہے ہمارے پاس!!
    "اسکے ائیر پیس سے آواز ابھری۔'"سر یہ تو کوئی کوٹھہ معلوم ہوتا ہے۔
    "جو بھی ہے آفیسر ریڈ ماریں جلدی وقت بہت کم ہے جگہ خالی کروائیں'"
    "سر یہاں خواتین ناجانے کس کس حال میں ہوں گی ایسے میں ہم ایک دم اندر کیسے چلے جائیں ۔
    "یہاں زندگی موت کی جنگ میں آپ جزباتیت کا شکار ہو رہے ہیں آفیسر؟غصے بھری آواز پھر سے اسکے کانوں میں گونجی۔
    "او کے سر"
    "فائیر!!!!وہ اپنی نفری ئے زوردار فائیر کرتے اس عالیشان عمارت میں گھس گئے جہاں جگہ جگہ سے ہر قسم کی خواتین مختلف حلیوں میں خود کو چادروں دوپٹوں میں چھپائے ادھر ادھر بھاگ رہی تھیں۔
    مائنڈ اٹ کوئی ایک انسان بھی اندر نہیں رہنا چاہئے۔اس نے اپنے ماتحتوں کو حکم جاری کیا۔وہ خود بھی ایک ایک کمرہ خالی کروا رہا تھا جب ایک دروازے کے سامنے رک گیا جہاں سے گھنگروں کی چھنکار صاف سنائی دے رہی تھی۔اس قدر شور شرابے افراتفری میں کون تھا جسے اپنے رقص سے فرصت نہیں مل رہی تھی۔
    اس نے غصے میں دروازے کو ٹانگ رسید کی۔دروازہ ٹوٹ کر پرے گرا
    "سامنے رقص کرتی دوشیزہ کو اس بات کا کوئی اثر نہیں ہوا تھا وہ ہنوز اپنے عمل میں مگن تھی۔پیروں تک آتا گھیردار فراک اور تھوڑی تک گھونگھٹ نے اسکا سب کچھ چھپا رکھا تھا۔البتہ پیروں سے نکلتا خون اس بات کی شہادت تھی کہ وہ جانے کتنے گھنٹوں سے اس میں مبتلا ہے۔
    "محترمہ آپکی جان کو خطرہ ہے نکلیں یہاں سے"وہ پوری قوت سے چلایا پر وہ ہنوز گھومتی جا رہی تھی۔"آپ بہری ہیں یا مرنے ورنے کا شوق ہے؟وہ ایک دم اسکے پاس آیا اور اسے بازو سے پکڑ کر جھنجھوڑا۔
    "کاسنی دوپٹہ سر سے اتر کر پیروں سے جا لپٹا اور اسکا سرخ چہرہ رونما ہوا جسے دیکھ کر آفیسر کی آنکھیں کھل کر سارے منھ پر پھیل گئیں۔
    "تتتتم!!مگر وہ پتھر کی مورت بنی تھی سیدھی آنکھیں بےتاثر چہرہ خون جیسے سارے کا سارا منھ پر اتر آیا ہو۔
    "آفیسر بومب بلاسٹ ہونے میں ایک منٹ باقی ہے نکلیں"اسکے ائیر فون میں پھر چھمکار ہوئی۔
    "اس نے اس دوشیزہ کو ہلایا تو وہ بیہوش ہوتی اسی کی بازو میں لڑھک گئی۔وہ اسے بازووں میں اٹھاتا باہر لے آیا۔اسے بیشک اس لڑکی سے جتنی نفرت رہی تھی مگر اسکی زندگی آج بھی اسے عزیز تھی۔ is novel ka link or naam Btadein

    ReplyDelete
Previous Post Next Post