Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 6

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 6

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 6

Novel : Loat Aa Humsafar Mere 
Writer Name : MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

یہ کس کا روم ہے ۔اپنے پیچھے کھڑی مسسز چوہان سے پوچھتا ہوا وہ حیران ہوا تھا ۔

تمہاری مما کا۔

جی ۔۔۔۔۔۔۔مسسز چوہان کی بات سن کر وہ چونکا تھا۔

معراج کو محراب کے کمرے سامنے رکتے دیکھ نجمہ کو پورا یقین ہوگیا تھا کہ محراب اور معظم کا ہی بیٹا ہے۔ 

ایم سوری مسسز چوہان ۔میرا خیال ہے آپ طبیعیت کچھ زیادہ ہی ناساز ہے ۔

بہت زیادہ اسٹیرس لے رہی ہیں آپ ۔

اور مجھے تو یہ بھی لگتا ہے مسسز چوہان  آپ کو ایک قابل ڈاکٹر کی اشد ضرورت ہے ۔ مسسز چوہان کی بے تکی باتیں سنتا وہ ضبط کرتا ایک ایک لفظ پر زور دے کر  زبردستی کی مسکراہٹ ہونٹوں پر سجائے ریلینگ سے نیچے  کھڑے چوہان صاحب کو دیکھتا ہوا انہیں اوپر آنے کا کہتا وہ واپس سے مسسز چوہان کے برابر میں آن کھڑا ہوا تھا ۔ 

تم اگر ایک بار کہہ دو گے کہ مما کا روم دیکھنا میں ہرگز نہیں روکوں گی۔مسسز چوہان کو  ضد پر اڑے دیکھ معراج حیران ہوا تھا ۔

دیکھیں میں آپ کی محراب کا بیٹا نہیں ہوں ۔برائے مہربانی مجھ سے رشتے داری گاڑنے سے گریز کریں آپ اور مجھے اپنا کام کرنے دیں ۔نرمی سے سمجھاتا ہوا وہ حیران تھا ان کے پر یقین چہرے کو دیکھ کر ۔

تو پھر یہ ایم۔معراج کا کیا مطلب ہے ۔

مسسز چوہان کے سنجیدگی سے پوچھنے پر معراج اپنی دائیں آبرو اوپر کرتا ان کی اس کنڈیشن میں ذہانت دیکھ کر  داد دینے کے انداز میں  مسکرایا تھا ۔

آپ ۔۔۔۔۔۔

کیا ہوا آپ یہاں کیوں کھڑے ہیں  ایس ،ایس پی صاحب ۔ ابھی معراج کچھ کہتا کہ الیاس صاحب  کی آواز سنتا سکھ  کا سانس  لیتا ہوا پرسکون ہوا تھا ۔

 

پہلی بار پولیس والا ہونے کے باوجود وہ گبھرایا تھا اپنے  سامنے کھڑی بیمار عورت کے سوالات سے۔ 

مجھے اس کمرے کو دیکھنا ہے ۔معراج کی نئی ڈیمانڈ پر چوہان صاحب بکھلائے تھے۔

ک۔۔۔کی۔۔کیوں ۔ 

اکثر بند کمروں میں ہی بڑی سے بڑی  سازشیں پلین کی جاتی ہیں  چوہان صاحب ۔ لکڑی سے بنے دروازے کے مہارت سے بنے ڈیزائن پر نظریں گاڑے وہ پر سوچ انداز میں کہتا ہوا اپنی آنکھوں پر لگائے گئے چشمے کو سیٹ کرتا ہوا پیشہ وارنہ انداز اپنا گیا تھا جو انہیں لاک کھولنے پر آمادہ کرگیا تھا ۔

کمرے کا ڈور کھولتے ہی ایک عجیب سحر نے اسے جکڑا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 6 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇







ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Offff offff💖💖💖💖💖💖💖kia tareef karu alfaz nai sepcheeless episode maraj is so in and interesting please please please please next episode jaldi please please please please

    ReplyDelete
  2. ہر اپیسوڈ پڑھنے کے دن بدن دلچسپی بڑھ رہی ہے ۔ ویل ڈن انتظار رہے گا نیواپیسوڈ کا ۔⁦💓💓💞

    ReplyDelete
Previous Post Next Post