Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 1

Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 1

Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 1

Novel : Love Destiny
Writer Name : Z.S Rajput
Category :Kitab Nagri Special

"یدین کمال پاشا کالنگ۔"

وہ زیر لب بڑبڑایا۔ وہ اس وقت اسے کال کیوں کر رہے تھے۔

"یس انکل۔"

ساحر نے لہجے کو مودب رکھا اور احترام سے پوچھا۔ اس  شخص سے اس کا رشتہ ہی ایسا تھا کہ وہ لحاظ کرنے پر مجبور ہوتا تھا۔

"تم ہمیشہ پوچھتے تھے نا، وہ کب آۓ گی، تم کب اس سے مل پاو گے؟"

ساحر دم سادھے انہیں سنتا رہا۔

"آئی ہیو آ گڈ نیوز فار یو، وہ آ گئی ہے، اب پہچان لینا ان میں سے "تمہاری محبت" کون ہے؟"

یدین کمال پاشا کا متبسم لہجہ اس بات کی غمازی کر رہا تھا کہ وہ اسے "محبت کمال پاشا" کے بارے میں مزید کچھ بھی بتانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

"انکل، آپ سچ کہہ رہے ہیں، کیا وہ سچ میں رائل کالج آئی ہے؟"

وہ بےیقینی کی کیفیت میں گھرا یدین کمال پاشا کو ہنسنے پر مجبور کر گیا۔ اگر تو یہ لڑکا واقعی ان کی پرنسز سے محبت کرتا ہوا، تو انہیں اس رشتے پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔

"یس ینگ مین، وہ آپ ہی کے کالج آئی ہے۔"

یدین کمال پاشا نے اسے خوش کیا تھا۔ یقیناً آج کا دن اس کا بہت اچھا گزرنے والا تھا جس کی شروعات میں ہی اسے اتنی بہترین خبر ملی تھی۔ کہاں گئی ایمن اور اس کا بدلہ، وہ سب بھولے بیٹھا تھا۔

 

"بٹ انکل، میں اسے کیسے پہچانوں گا، اور کیا وہ مجھے جانتی ہے؟"

یہ سوال تو واقعی غور طلب تھا، سولہ سال بعد ان کا سامنا ہونے والا تھا، وہ کیسے "اپنی محبت" کو پہچانے گا، اب تو وہ بڑی ہو گئی ہو گی، بالکل کسی قیامت دوشیزہ کی طرح۔ کیا وہ بھی اسے یاد ہو گا، ان گنت سوال اس کے ذہن میں گردش کر رہے تھے۔

"ینگ مین، یہ تو آپ کی محبت اور قابلیت کا امتحان ہے، آپ کیسے اسے پہچانتے ہیں اور ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ اینڈ اس معاملے میں، میں آپ کی ذرا بھی مدد نہیں کرنے والا، سو بیسٹ آف لک فار یور فیوچر۔"

یدین کمال پاشا نے بغیر اس کی کوئی دلیل اور اپیل سنے فون بند کر دیا تھا۔ لیکن ساحر نے مسکراتے انہیں تھینکس کا میسج کیا تھا، جس پر وہ سمندر پار بیٹھے بھی لب بھینچ گۓ تھے۔

 

("تم اپنے باپ دادا جیسے نہیں ہو، ساحر مراد شاہ، ورنہ میں کبھی بھی تمہیں اپنی بیٹی نہ دیتا۔")

"میری پرنسز تمہارے پاس ہی آ رہی ہے، اس کا خیال رکھنا۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 1 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. abhi parha novel nice start

    ReplyDelete
  2. muhbt ka character thora confusing lag raha baqi sab theek hay

    ReplyDelete
  3. next episode kab aaye gi wait nahi ho raha plz jaldi day den

    ReplyDelete
Previous Post Next Post