Teri Nafrat Ko Dil Se Laga Liya Romantic Novel By Bint e Masood
Teri Nafrat Ko Dil Se Laga Liya Romantic Novel By Bint e Masood
رات کیا کرنے آئ تھی ۔۔ مصطفیٰ نے دھنک کے بال کان کے پیچھے
کرتے پوچھا۔
آپ نے نئی زندگی شروع کی اس کی مبارک باد دینے آئ تھی۔
تو دو مبارک ۔ دھنک کی کمر پر مصطفیٰ نے دباؤ ڈالا۔
آپ کو مبارک ہو۔ بہت سی خوشیاں دیکھو آپ مشعل آپی ساتھ۔ کہہ
کر دھنک مصطفیٰ کے سینے پر سر رکھ گی۔
اور۔۔۔۔
یہ کہہ آپ کا سکون مشعل آپی بنے۔۔۔
پر میرا سکون تو دھنک مصطفیٰ امان کو تڑپانے میں ہے۔
میں دعا کرتی ہوں کہ مشعلِ آغا کی قربت میں مصطفیٰ امان
دھنک مصطفیٰ امان کو تڑپانا بھول جائے۔ کہتے ساتھ ہی دھنک نے اپنے لب مصطفیٰ کے سینے
پر رکھے۔
پر میں چاہتا ہوں کہ دھنک مصطفیٰ امان میری قربت کے لیے
ترسے۔ کمر پر دباؤ ڈالتے مصطفیٰ نے کہا۔
میں وعا کرتی ہوں مصطفیٰ امان دھنک مصطفیٰ امان کو بھول جائیں
اور مشعل آپی ساتھ خوش رہیے۔
میں چاہتا ہوں دھنک مصطفیٰ امان اپنے کیے کی معافی مانگے۔
میں دعا کرتی ہوں کہ سچائ جب مصطفیٰ امان پر کھولے میں اس
کے پاس نہ ہوں۔۔۔
دھنک بعض او۔۔۔
میں دعا کرتی ہوں۔۔۔
میں تمہاری زندگی مشکل بنا دو گا۔۔۔۔ کہتے ساتھ مصطفیٰ نے
دھنک کی فراک کندھے سے نیچے کی اور اپنے دانت گاڑھے۔۔۔ جس کی تکلیف برداشت کرتی
دھنک سسک اٹھی۔
میں۔۔۔ دعا کرتی ہوں کہ جب آپ پر سچ کھولے میں آپ کے پاس نہ
ہوں۔۔۔
میں تمہیں کہی جانے نہیں دو گا۔۔۔ مصطفیٰ نے دھنک کے لبوں کو قید کیا۔۔۔۔۔
ورق ایرانیت سیمانی
ReplyDeleteطراحی سایت اقساطی
خریدار کتاب
خریدارضایعات آهن
اقامت بلغارستان
اجاره تجهیزات پزشکی
فروش لوازم پزشکی
فروش دستگاه لیزر دایود
سازنده پل عابر پیاده
تبلیغات رایگان