Heer Chand Si Larki Romantic Novel By Zara Shabeer

Heer Chand Si Larki Romantic Novel By Zara Shabeer

Heer Chand Si Larki Romantic Novel By Zara Shabeer

Novel Name : Heer Chand Si Larki 
Writer Name: Zara Shabeer
Category : ROMANTIC NOVELS,

دیکھیں میں اب کی ایک اور بکواس برداشت نہیں کروں گا اور یہ حرکت میں نے نہیں کی اور نا ہی مجھے ضرورت ہے تم جیسی فضول لڑکی پر اپنا پیسہ برباد کرنے کا ۔

اس سے پہلے ھیر غصے سے کوئی جواب دئے پاتی سندس اور عبیرہ اسے وہاں سے گھسیٹنے لگی ۔

لے جائیں اپنی اس پاگل دوست کو اور علاج کروائیں ورنہ اسی طرح چیختی رہی تو پاگل خانے داخل کروانا پڑے گا ۔۔ارہان نے غصے سے کہا

جس پر ھیر خود کو پاگل کہنا سب کے سامنے برداشت نا کر سکی اور غصے سے بھڑک اٹھی سب کے سامنے ارہان کے منہ پر تھپڑ مار دیا ۔

تمہاری جرات کیسے ہوئی مجھے پاگل کہنے کی گھٹیا انسان ۔۔

سب کے سامنے تھپڑ پڑنے پر ارہان غصے سے ھیر کی جانب بڑھا ۔۔

تبھی معملے کو بگڑ تا دیکھ کر فائز اور دو چار لڑکوں نے ارہان کو پکڑ لیا ۔۔

ھیر کی حرکت پر سندس اور عبیرہ خوف سے کانپنے لگی

آپ پلیز اپنی دوست کو یہاں سے لے جائیں ،ارہان کو قابو کرتے ہوئے فائز نے غصے سے عبیرہ سے کہا ۔

جس پر عبیرہ اور سندس نے ھیر کو پکڑا اور لے کر جانا چاہا

ھیر نے نفرت سے ارہان کو دیکھا اور عبیرہ کے ساتھ کینٹین سے باہر نکل گئی ۔۔

کینٹین میں موجود سب سٹوڈنٹ آپس میں سرگوشیاں کرنے لگے ۔۔

آپ لوگ پلیز اپنا اپنا کام کریں فائز نے سب کو بولتا دیکھ کر غصے سے کہا ۔۔

دور بیٹھے ارسل اور اس کے دوستوں کے چہرے پر حیرانگی کے ساتھ مسکراہٹ تھی ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Heer Chand Si Larki Romantic Novel By Zara Shabeer is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post