Pyari Larkio Written By Hina Shahzadi

Pyari Larkio Written By Hina Shahzadi

Pyari Larkio Written By Hina Shahzadi

    پیاری لڑکیو

ازقلم:حناشہزادی

 

تم وہ ہو جو کوٸی نہیں تم وہ کر سکتی ہو جو کوٸی نہیں کبھی بھی خود کو کمزور اور لاچار نہ سمجھنا تم وہ ہو جس کے قدموں تلےاللہ پاک نے جنت تک کو سما دیا.

اورتم قُدرت کا وہ شہکار ہو جس نےمرد کو دُنیا میں چلنا سکھایا اُسکے کاندھے ہر ہاتھ رکھ کے اُسے بتایا کے تم کون ہو کیا پہچان ہے تمہاری اسی بنا پر ہر مرد ہر عورت کا محتاج ہے.

لیکن آج وہی مرد تمہیں ہی پاٶں کی جوتی سمجھتاہے حلانکہ ہے تو ایک عورت کے جسم کا حصہ لیکن پیاری لڑکیوں تم یہ جان لو کے تم ہو تو دُنیا ہے تم ہو تو رونق ہے اپنے دل کی خواہشوں کا احترام کرو لیکن اُس طریقے سے اُس راستے سے جومیرے اللہ نے تمہارے لیے مقرر کررکھا ہے اور پُہنچ جاٶ آسمان کی بلندیوں پر اوردکھا دو سب کو کہ عام نہیں ہومحتاج نہیں ہو کسی کی.

 لیکن ایک بات ہمیشہ اپنے پلو سے باندے رکھو کے تمہاری کُچھ حدیں ہیں اُنہیں کروس نہیں کرنا اپنی عزت سے بنی چادر کو تارتارنہیں کرنا کسی عام مرد کے آگے نہیں جھکنا ایک مظبوط پہاڑ کی طرح ڈھٹے رہنا اپنے مقصد پے نہ کے جزبوں کی سُننی کیونکہ کُچھ تو حد میں رہنا ہے کیوں کے تم تو ایک عورت ہو۔


2 Comments

Previous Post Next Post